سندھ اسمبلی کے سابق سپیکر و پیپلزپارٹی کے رہنما آغا سراج درانی انتقال کرگئے

بدھ 15 اکتوبر 2025 16:04

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2025ء) سندھ اسمبلی کے سابق سپیکر و پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما آغا سراج درانی علالت کے بعد 72 سال کی عمر میں بدھ کو انتقال کرگئے۔

(جاری ہے)

آغاسراج درانی نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔آغا سراج درانی پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماؤں میں سے تھے۔