بیشتر علاقوں میں موسم خشک، بالائی علاقوں میں بارش ،برفباری کا امکان
سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
بدھ 29 اکتوبر 2025 20:05
(جاری ہے)
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا، لاہور، گوجرانوالہ، قصور، شیخوپورہ، فیصل آباد، اوکاڑہ، سیالکوٹ، خانیوال، رحیم یار خان، بہاولپور اور ملتان میں میں سموگ چھائے رہنے کی توقع ہے۔
خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا، پہاڑی علاقوں میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔ چترال، دیر، سوات، کوہستان اور کرم میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے، خیبر پختونخوا کے بلند و بالا پہاڑوں پرہلکی برفباری متوقع ہے۔سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہیگا جبکہ بلوچستان میں موسم خشک، شمالی اضلاع میں سرد رہنے کا امکان ہے۔مزید مقامی خبریں
-
عید کے بعد امریکا اور ایران کے مذاکرات کا ایک اور راؤنڈ ہوگا
-
ملکی ترقی کے راستے میں حائل سب سے بڑی رکاوٹ طبقاتی تقسیم اور اشرافیہ ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے آئی ایف جے کے ساتھ مل کر بنائی گئی پانچ سالہ سٹریٹجی برائے سال 2025-26 لانچ کر دی
-
ڈی سی لیہ کی چار ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری
-
الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز کا دورہ چیوڑا بیس ریزارٹ
-
گلاب دیوی ٹیچنگ ہسپتال لاھور العلیم میڈیکل کالج اور گلاب دیوی ایجوکیشنل کمپلیکس کے اشتراک سے میگ کون کانفرنس اختتام پزیر ہوگئی
-
معاونِ خصوصی وزیرِ اعلیٰ پنجاب برائے فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن سلمی بٹ کی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں رمضان نگہبان پروگرام "مریم کے مہمان" کے تحت قائم کردہ دسترخوان پر شہریوں کے ہمراہ ..
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے 47 ویں یوم فتح انقلاب کی بہترین تقریبات کے انعقاد پر پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
قونصل جنرل ایران لاہور مہران مواحدفر پاک ایران بزنس کمیونٹی کو قریب لانے کےلئے موثر اقدامات اٹھارہے ہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان میں تمباکو نوشی سے ہونے والی اموات کی بلند شرح کے باوجود لوگ نکوٹین کو کیوں اپنالیتے ہیں؟
-
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام بارہ دری گراؤنڈ دربار میاں میر میں شبِ برات اجتماع
-
چوہدری شجاعت حسین کی سالگرہ کے موقع پرپاکستان مسلم لیگ کی ٹیم انہیں مبارکباد پیش کرتی ہے۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.