پاکستان میں سگریٹ کی عادی خواتین اب کتنے فیصد ہیں
بدھ 24 دسمبر 2025 19:38
(جاری ہے)
پاکستان میں سگریٹ پینے والی خواتین میں سے ساڑھے 19فیصد کی عمر 25سے 29سال کے درمیان ہے۔ سگریٹ نوش خواتین میں سے 34فیصد کا تعلق صوبہ سندھ سے ہے۔
ساڑھے 58فیصد دیہی علاقوں سے تعلق رکھتی ہیں اور 71.7 فیصد ان پڑھ ہیں۔33 فیصد سگریٹ نوش خواتین انتہائی غریب ہیں، 79 فیصد سموکر خواتین گھریلو ہیں۔ 95فیصد سگریٹ پینے والی خواتین شادی شدہ (یا طلاق یافتہ) ہیں۔ صحت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی سے خواتین کو بے شمار طبی نقصانات لاحق ہوتے ہیں، جن میں پھیپھڑوں کا کینسر، امراض قلب، نظام تنفس کی انفیکشنز اور دیگر بیماریاں شامل ہیں۔سگریٹ پینے کی مرض کے ساتھ ایک بڑا مسئلہ یہ ہے کہاسے چھوڑنا تمام معلوم نشوں میں سے غالباً سب سے زیادہ پیچیدہ ہے۔ زبردست قوت ارادی کے ساتھ طویل عرصہ تک خود کو قائل اور آمادہ کرتے رہنے کے ساتھ سگریٹ کی مقدار کم کرتے رہنے کے چار سے چھ ماہ بعد ہی سگریٹ پینا چھوڑا جائے تو کامیابی ہوتی ہے۔یکدم سگریٹ چھوڑ دینے والوں کی بڑی تعداد کچھ روز یا حتیٰ کہ کچھ ماہ بعد دوبارہ یک دم سگریٹ پینا شروع کرتے پائے جاتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
فلائی دبئی طیارے میں حملہ آور کو قابو کرنے کے دعویدار مسافر کی نیتن یاہو سے ملاقات
-
فلائی دبئی کے بھارتی پائلٹ کی حالت مستحکم، سعودی ہسپتال میں زیرعلاج
-
کوٹ لکھپت جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی ایک ہلاک ‘دوسرا زخمی
-
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک
-
امریکا: شیر خوار سمیت 4 بچوں کو گھر میں اکیلا چھوڑ کر کروز پر جانے والی ماں گرفتار
-
وزیراعظم وطن واپس آگئے ہیں، وہ پیٹرولیم لیوی پرریلیف نہیں دیں گے تو ٹرین مارچ شروع ہوجائےگا
-
وفاقی حکومت اگر ایمرجنسی لگاتی ہے تویہ پی ٹی آئی کیلئے واشنگ مشین ثابت ہوگی، شیر افضل مروت
-
اسرائیل جانے والا طیارے میں چاقو حملہ ، جہاز گرانے کی کوشش، پائلٹ گرفتار
-
وفاقی حکومت نے 45 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری پر وضاحت جاری کردی
-
عمران خان کی رہائی کا فیصلہ عدالت نے کرنا ہے ، ناجائز مطالبے پر نظرثانی کی جانی چاہیے. اعظم نذیر تارڑ
-
ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ‘ گھریلو سلنڈر 244 روپے 14 پیسے مہنگا ہوگیا
-
ایف بی آ رکا 9 ارب 41 کروڑ روپے کے ویلتھ اسٹیٹمنٹ فراڈ کا سراغ لگانے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.