پی ٹی آئی نے پہلے مذاکرات سے انکار کیا،اب خود بات کر رہی ہے، سینیٹرناصربٹ
ہفتہ 27 دسمبر 2025 20:10
(جاری ہے)
راولپنڈی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو میں سینیٹر ناصر بٹ نے کہا کہ شہباز شریف کی پی ٹی آئی کومذاکرات کی پیش کش خوش آئند ہے ، مسلم لیگ (ن) دو سال سے مذاکرات کی بات کر رہی تھی، پی ٹی آئی نے پہلے انکار کیا، اب خود بات کر رہی ہے ، ان کا ٹریک رریکارڈ دیکھیں تو ان کے ساتھ اگر کوئی معاہدہ ہوا تو کیا اس پاسداری بھی کی جائے گی ۔
ایک سوال پر سینیٹر ناصر بٹ نے کہا پی آئی اے کا سالانہ خسارہ حکومت کیلئے ناقابل برداشت ہو چکا تھا ، دنیا بھر میں ایئرلائنز کی نجکاری ہو چکی، پاکستان میں بھی یہ ضروری تھی ، حکومت کے پاس پی آئی اے کے 25فیصد شیئرز اب بھی موجودرہیں گے، سٹیل مل کی نجکاری بھی ہونی چاہئے۔ ناصر بٹ نے سوال اٹھایا کہ جعلی لائسنس اسکینڈل نے پی آئی اے کو عالمی سطح پرنقصان پہنچایا، جعلی پائلٹ لائسنس کا اعلان کرنے والے سابق وزیر کو سزا کیوں نہیں دی گئی ۔مزید قومی خبریں
-
چونیاں ، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقوم سے مبینہ کٹوتیوں کی شکایات
-
محنت کشوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح ہے‘منشا اللہ بٹ
-
صحافی برادری کو رہائشی سہولیات کی فراہمی کے وعدے پورے کیے جائیں گے، شفیع جان
-
کراچی : قتل کے بعد بھی جنسی زیادتی کی، 6 سالہ بچے کے قتل کی تحقیقات جاری، سفاک ملزم کے اہم انکشافات
-
بورے والا،موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم،موٹر سائیکل سوار چچا بھتیجا جاں بحق
-
اوورسیز پاکستانیوں سے جون میں 3.5 ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول، سالانہ بنیاد پر 2فیصد اضافہ
-
کارگو طیارہ حادثہ: پاک بحریہ کا 10 ہزار فٹ گہرے سمندر میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری
-
سماعت سے محروم افراد کے ڈرائیونگ لائسنس بھی بنیں گے
-
پاکستان میں پائیدار امن کے لیے اتحاد و یکجہتی ناگزیر ہے، حافظ طاہر اشرفی
-
چین اور پاکستان کا باہمی تعلق صر ف دو حکومتوں تک محدود نہیں بلکہ دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان مضبوط رشتہ ہے،فیصل کریم کنڈی
-
توانائی بحران سے ایشیائی معیشتیں شدید متاثر، اے ڈی بی کا مہنگائی بڑھنے کا خدشہ
-
پاکستان کی سمندری خوراک کی برآمدات 56کروڑ 80لاکھ ڈالر ہوگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.