بینک اسلامی کی ایپ aik میں aikPay کے نام سے پاکستان کا پہلا اورشریعہ کمپلائنٹ راست QRگیٹ وے متعارف کرا دیا گیا
جمعرات 22 جنوری 2026 20:25
(جاری ہے)
اس کے علاوہ اس سیشن میں، بینک اسلامی کے چیف آپریشنز آفیسر، سہیل سکندر، aik کے چیف آفیسر،اشفاق احمد اور aik کی ٹیم کے دیگر اراکین بھی موجود تھے۔
aik کے چیف آفیسر، اشفاق احمد نے اپنے تبصرے میں کہا: دنیا تیزی سے ٹیکنالوجی کے ساتھ تبدیل ہورہی ہے اور ڈیجیٹل ادائیگیاں روزمرہ زندگی کا معمول بنتی جا رہی ہیں۔ aik میں ہم ربا سے پاک ڈیجیٹل بینکاری کے فروغ کے لیے اپنے مشن پر ثابت قدم ہیں اور ایسی جدید سہولیات فراہم کر رہے ہیں جو روزمرہ کیلین دین کو مزید آسان، تیز تر اور ہموار بنائیں، تاکہ پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت کی جانب قومی وژن کی حمایت کی جا سکے۔aikPayکے ذریعے صارفین راست (RAAST)سے منسلک کسی بھی موبائل بینکنگ ایپ کو استعمال کرتے ہوئے مزید آسانی کے ساتھ آن لائن خریداری اور ادائیگی کر سکتے ہیں، جہاں ٹرانزیکشن کی فوری تصدیق اور کارڈ کے بغیر چیک آٹ کا تجربہ حاصل ہوتا ہے۔تاجروں کو راست (RAAST) میں دستیاب باہمی عملیت (Interoperability) کے ذریعے ملک گیر سطح پر وسیع رسائی، ادائیگی کی فوری تصدیق، اور نقد کے بہتر بہا (Liquidity) کے لیے رقوم کی فوری منتقلی جیسے فوائد حاصل ہوں گے۔ اس کے علاوہ، مسابقتی ایم ڈی آر ریٹس کے ذریعے ادائیگیوں کی وصولی پر آنے والی کم لاگت اسے چھوٹے اور درمیانے درجہ کے کاروباری اداروں ، آن لائن کاروبار کرنے والے اداروں اور سرکاری اداروں کے لیے ایک قابلِ توسیع حل بناتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
سیزفائر کے خاتمے سے قبل لبنان اور اسرائیل کے مابین امریکہ میں نئے مذاکرات
-
متحدہ عرب امارات ایران کے خلاف فوجی حملوں میں برا ہ راست ملوث رہا ہے.عباس عراقچی کا الزام
-
ہندو قوم پسند جماعت آر ایس ایس پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی حامی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے نیٹ ورک کی تیزی سے سکیورٹی ادارے بھی دنگ
-
سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیرانور سیف اللہ خان کی سزا کالعدم قراردے دی
-
خواجہ آصف کا وقفہ سوالات اور توجہ دلا نوٹس کے دوران طویل تقاریر پر اعتراض‘ ایوان کا قیمتی وقت ضائع ہوتا ہے،وزیردفاع
-
قومی اسمبلی کے اجلاس میں سابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی والدہ محترمہ اور دیگر مرحومین کے ایصالِ ثواب کیلئے دعا
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت ادارہ برائے پارلیمانی خدمات کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس
-
فتح 4 میزائل کا کامیاب تجربہ پاکستان کے دفاع کو مزید مضبوط اور ناقابل تسخیر بنانے کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہوگا ، ایازصادق
-
پاکستان اور آذربائیجان کے تعلقات محض سفارتی نوعیت کے نہیں، دونوں ممالک مذہبی، ثقافتی، تاریخی اور عوامی رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کی مقامی طور پر تیار کردہ فتح 4 گرائونڈ لانچڈ کروز میزائل کے کامیاب تربیتی تجربے پر قوم کو مبارکباد
-
انمول پنکی سکینڈلز کی ابتدا ہے، آگے آگے دیکھیں ہوتا ہے کیا، فیصل واوڈا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.