ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ظاہر کرنے سے متعلق پاکستان انفارمیشن کمیشن کے احکامات معطل
منگل 10 فروری 2026 19:14
(جاری ہے)
ایف بی آر کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ٹیکس دہندگان کی شناخت ظاہر کرنا بھی قانون کی خلاف ورزی ہے، پی آئی سی نے دائرہ اختیار سے تجاوز کیا ہے۔
قانون میں فراہم کی گئی یہ رازداری اتفاقی یا صوابدیدی نہیں بلکہ ایک دانستہ قانون سازی کا نتیجہ ہے۔ اس کا مقصد ٹیکس دہندگان کی معلومات کا تحفظ، ٹیکس نظام پر اعتماد کی بحالی اور حساس مالیاتی ڈیٹا کے غلط استعمال کو روکنا ہے۔وکیل نے اپنے دلائل میں مزید کہا کہ پی آئی سی کا آرڈر ٹیکس دہندگان کی رازداری کے تحفظ کے لیے بنائے گئے خصوصی مالیاتی قوانین سے براہِ راست متصادم ہے۔بعد ازاں اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان انفارمیشن کمیشن کے احکامات معطل کرتے ہوئے حکم امتناع جاری کردیا۔ جس میں عدالت نے قرار دیا کہ مالیاتی راز داری حقِ معلومات پر فوقیت رکھتی ہے، حقِ معلومات ایکٹ کے تحت بھی ٹیکس ریکارڈ ظاہر نہیں کیا جا سکتا۔واضح رہے کہ ایف بی آر نے پی آئی سی کی جانب سے ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا فراہم کرنے کے آرڈرز کو چیلنج کیا تھا جب کہ پاکستان انفارمیشن کمیشن نے اس سلسلے میں 8 جنوری 2026 اور 3 دسمبر 2025کو احکامات جاری کیے تھے۔مزید قومی خبریں
-
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہید نعیم حسنی اوردانش حسنی کی برسی پرخراجِ عقیدت
-
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا جائے گا، اسحاق ڈار
-
گورنرخیبرپختونخوا سےلیکروس کھیل کےکھلاڑی فہیم اللہ کی ملاقات، مسائل اور درکار سہولیات کے حوالے سے تبادلہ خیال
-
بھارت کو چھ صفر کا واقعہ مسلسل یاد دلاتے رہیں گے‘وزیرتعلیم پنجاب
-
ساہیوال، دو وکلاء کے گھر وں میں چور ی کی وارداتیں،چور 2 کروڑ 66 ہزار روپے نقدی ، زیورات لے اڑے
-
ساہیوال، ماں ،بیٹے نے نہر میں کود کر جان دے دی ، رکشہ ڈرائیور ، بیوی کی اجتماعی خود کشی
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ممبر واپڈا واٹر سید اختر علی شاہ کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا سے پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنماخرم شہزاد کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا سے سابق مشیر اطلاعات کی ملاقات
-
احتساب عدالت لاہور،مونس الٰہی کی جائیداد ضبط کرنے کا تحریری حکم جاری
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پاکستان پیپلز پارٹی کی راہنمانگہت اورکزئی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا سے چیئرمین سینیٹ کے مشیر برائے قانونی امور بیرسٹر حسیب پیر زادہ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.