مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھائے گئے، شیخ آفتاب احمد
اتوار 15 فروری 2026 12:40
(جاری ہے)
تقریب کا انعقاد ملک صداقت ملک عابد نے کیا تھا۔ شیخ آفتاب احمد نے کہا کہ الیکشن کے دور میں عوام سے کیا گیا وعدہ پورا کر دیا ہے ،تحصیل حضرو اٹک میں بجلی سوئی گیس سڑکیں بنا دیں گئیں ہیں، تحصیل حسن ابدال میں سڑکوں کے جال بچھائے جا رہےہیں ہیں، اس تحصیل کے تمام مساہل حل کریں گے، تحصیل حسن ابدال کے لیے کروڑ روپے کی گرانٹ دی ہے جلد ترقیاتی کاموں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔
اب اسی تحصیل میں بجلی سوئی گیس کے منصوبے شروع کریں گے ۔میاں محمد نواز شریف نے موٹر وے دے کر ملک کو ترقی کی جانب گامزن کیا، مسلم لیگ ن کی قیادت ملک میں نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ،میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں میاں شہباز شریف اور مریم نواز شریف ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لیے دن رات کوشاں ہیں، میاں محمد نواز شریف نے قوم کو ایٹمی طاقت بنایا ۔حالیہ پاک بھارت جنگ میں پاکستان نے ثابت کر دیا وہ بہادر افواج اور قوم ہیں۔ انہوں نے کہا آج جو بڑے منصوبوں مکمل ہوئے اس کا کریڈٹ میاں محمد نواز شریف کو جاتا ہے ،قوم نے نواز شریف کے ساتھ بے وفائی کی اور نااہل شخص کو وزیراعظم پاکستان بنا کر ملک کو تباہ کیا پوری قوم کی نظریں میاں محمد نواز شریف میاں شہباز شریف اور مریم نواز شریف پر لگی ہوئی ہیں۔ قوم میاں محمد نواز شریف کے جھنڈے کو تھام لیں وہ ملک وقوم کو بحرانوں سے نجات دوائیں گے۔ افواج پاکستان کی ملک وقوم کے لیے بڑی قربانیاں دی ہیں۔ پاکستان کے سکیورٹی ادارے مبارک باد کے مستحق ہیں جن کی وجہ سے عوام رات کو آرام سے سوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومتیں عوام کے مسائل حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ حلقہ این اے 49 میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری ہے عوام سے کیے گئے وعدے پورے کریں گے۔ مقامی آبادی درنیہ مسئلہ حل کرنے پر شیخ آفتاب احمد اور افتخار احمد مھٹو کا شکریہ ادا کیا۔\378مزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.