چابہار بندرگاہ کو نظر انداز کرنا بھارت کی سفارت کاری کے لئے ایک اسٹریٹجک دھچکا ہے، کانگریس
پیر 16 مارچ 2026 17:50
(جاری ہے)
جے رام رمیش نے نظم نسق میں تسلسل برقرار رکھنے میں ناکامی پر وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے دور میں شروع کیے گئے منصوبوں کو جاری رکھنے میں ناکام رہے۔
انہوں نے یاد دلایا کہ بھارت نے ایران اور افغانستان کے ساتھ سہ فریقی تعاون کی حکمت عملی کے تحت 2013 میں چابہار میں ابتدائی سرمایہ کاری کی منظوری دی تھی۔کانگریس لیڈر نے کہا کہ اس منصوبے کا جمود خاص طور پر چین کی طرف سے تیار کردہ گوادر بندرگاہ کی قربت کے پیش نظرخطے میں بھارت کی اسٹریٹجک پوزیشن کو کمزور کرتا ہے، ۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے منصوبوں کو آگے بڑھانے میں ناکامی بھارت کی علاقائی سفارت کاری کے لئے ایک بڑا دھچکا ہے جو اس کی طویل مدتی خارجہ پالیسی کی سمت کے بارے میں سوالات کھڑا کرتی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت میں سکھوں کی نسل کشی کی جارہی ہے، گرپتونت سنگھ
-
کیرولین لیویٹ وائٹ ہائوس پریس سیکریٹری کا عہدہ چھوڑ دیں گی
-
دنیا کے کئی ممالک میں مکمل اور جزوی سورج گرہن کا نظارہ
-
ایران تباہ ہوچکا، اللہ کا شکر ہے کہ وہ اب مشرق وسطی کا بدمعاش نہیں رہا، ٹرمپ
-
ٹرمپ انتظامیہ وائٹ ہائوس کی تعمیر پر 900 ملین ڈالر خرچ کرے گی
-
پیرس میں یومِ استحصالِ کشمیر کے حوالے سے تقریب
-
ایران کے حوالے سے صورتحال بہتر، امریکا کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول ہی: ٹرمپ
-
اوپن اے آئی نے سائبر سکیورٹی پروگرام ’’ڈے بریک‘‘ کو وسعت دے دی
-
چین کے مقامی ساختہ C919 طیارے کی پہلی بین الاقوامی تجارتی پرواز مکمل
-
طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے 24 لاکھ لڑکیاں ثانوی تعلیم سے محروم ہیں، یونیسکو
-
پاکستان کے ساتھ مضبوط تعلقات علاقائی سیکیورٹی میں اضافہ کا سبب بن سکتے ہیں، صدرایران
-
پرواز تبدیل کرنا سیکرٹ سروس کی ہدایات پر عمل تھا، ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.