Live Updates

ایران کے شہید کمانڈر قاسم سلیمانی کی نواسی امریکا میں گرفتار

ہفتہ 4 اپریل 2026 21:10

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اپریل2026ء) ایران کے شہید کمانڈر قاسم سلیمانی کی نواسی حمیدہ سلیمانی کو امریکا میں گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق حمیدہ سلیمانی اور ان کی بیٹی کو گرین کارڈ منسوخی کے بعد حراست میں لیا گیا ہے ۔امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق حمیدہ سلیمانی اور ان کی بیٹی امیگریشن اینڈ کسٹم انفورسمنٹ کی حراست میں ہیں، وزیر خارجہ نے گزشتہ رات حمیدہ سلیمانی کا رہائشی اجازت نامہ منسوخ کیا تھا۔

Live ایران امریکا کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات