سپیکر پنجاب اسمبلی کی ہمشیرہ اور وزیر مملکت ملک رشید احمد خاں کی بھانجی کے ایصالِ ثواب کیلئے خصوصی دعا
ہفتہ 11 اپریل 2026 21:44
(جاری ہے)
میاں محمد نواز شریف نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور درجات کی بلندی و لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا بھی کی۔
سابق وزیراعلیٰ پنجاب و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے بھی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں اور وزیر مملکت ملک رشید احمد خاں سے ملاقات کی اور اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی۔ خصوصی دعا میں سینیٹر عابد شیر علی، سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق، ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ، وزیر خوراک بلال یاسین، ممبران صوبائی اسمبلی اختر عباس، ملک ارشد، محمد نواز، ممتاز علی چانگ، نورالامین وٹو، زکیہ شاہنواز، رانا اشد، راحیلہ خادم، شازیہ رضوان، سلطان باجوہ، وسیم انجم، بابا فیبلس، شکیلہ جاوید، عمانوئیل اطہر جولیس سمیت دیگر ارکان اسمبلی شریک ہوئے۔ اس کے علاوہ ڈاکٹر امیر خاں، رانا جاوید اقبال، ڈاکٹر غلام اصغر، ملک اعجاز، ملک تیمور، ملک محمد علی، امجد مان، سلیم بھٹی، رانا انعام، محسن بھٹی، محمد احمد، سابق وزیر فواد چوہدری، پارلیمانی سیکرٹری عبدالمنان، لیگی رہنما خواجہ حسان، سابق میئر لاہور کرنل (ر) مبشر، سینیئر صحافی گوہر بٹ، نعیم حنیف بھی دعا میں شریک ہوئے۔ پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ سے سیکرٹری جنرل چودھری عامر حبیب، سیکرٹری پارلیمانی امور خالد محمود، پرنسپل سیکرٹری عماد حسین بھلی، ایڈیشنل سیکرٹری علی حسنین بھلی، ڈائریکٹر میڈیا راؤ ماجدعلی، سلیم بھٹی، عامر لیاقت، سجاد صدیقی، عظیم بٹ، خواجہ حمزہ، حماد چیمہ، گوہر مقصود، شہزاد قمر، افتخار ہزاروی سمیت افسران و ملازمین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ علمائے کرام، اہلِ علاقہ اور مختلف سیاسی و سماجی شخصیات بھی بڑی تعداد میں خصوصی دعا میں شریک ہوئیں۔ خصوصی دعا میں قرآن خوانی، محفل نعت اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے خصوصی دعا کی گئیمزید قومی خبریں
-
معرکہ حق دنیا کیلئے پیغام تھا کہ پاکستان کو کمزور سمجھنے کی غلطی نہ کی جائے ، رانا مشہود
-
’’معرکۂ حق‘‘ میں پاکستان کی تاریخی کامیابی قومی اتحاد، عسکری مہارت اور مؤثر سفارت کاری کا نتیجہ ہے،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چوہدری شافع حسین کا دورہٴ چین، بڑے سرمایہ کار گروپوں سے پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے بات چیت
-
وزیراعلی مریم نواز کا ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کاروائیوں پر اظہار تشکر
-
خوبصورت اور دلکش مہاجر پرندے قدرت کا انمول اور بے مثال عطیہ ہیں‘مریم نواز
-
وزیراعلی مریم نواز کا ٹانک وڈی آئی خان میں فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائیوں پر اظہار تشکر
-
آپریشن بُنیانٌ مَّرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایم پی اے وڈھ میر جہانزیب مینگل کی رہائش گاہ پہنچ کر ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی
-
ساؤتھ ایئر کے پہلے طیارے کی پاکستان آمد
-
آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی قومی اتحاد اور سفارتی فتح کی علامت ہے، شرمیلا فاروقی
-
نرسوں کا عالمی دن 12 مئی کو منایا جائیگا
-
لاہور میں داماد کا اسلحہ کے زور پر سسرالیوں پر تشدد، ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.