خواجہ آصف ،خالد مقبول صدیقی و دیگر سیاسی رہنماؤں کی سید عمران احمد شاہ کی رہائش گاہ آمد، والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
جمعرات 16 اپریل 2026 22:15
(جاری ہے)
اس موقع پر مرحومہ کے بلندی درجاتِ ، مغفرت اور جنت الفردوس میں اعلی مقام جبکہ سوگوار خاندان کے لیے صبرِ جمیل کی بھی دعا کی ۔ دریں اثنا وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف بھی سید عمران احمد شاہ کی رہائش گاہ پر پہنچے اور ان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
خواجہ آصف نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے، جبکہ اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی بھی دعا کی۔انہوں نے سید عمران احمد شاہ سے اظہارِ ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس غم کی گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں اس موقع پر سید عمران احمد شاہ نے بھی اظہارِ تعزیت کے لئے آنے والے وفود کے ساتھ ان کا شکریہ ادا کیا۔مزید قومی خبریں
-
اگر لاک ڈاؤن ختم نہ ہوا تو 14مئی کو ملک بھرمیں احتجاج کریں گے،آل پاکستان انجمن تاجران
-
وزیراعظم کی یو اے ای پر میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت
-
اپنے آئینی اورجائزحقوق کے حصول کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو اتحاد اور سنجیدگی کے ساتھ کردار ادا کرنا ہوگا،فیصل کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سابق ضلع ناظم مردان اسد علی کشمیری کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا کی معروف جید عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمدادریس کی قاتلانہ حملہ میں شہادت پر افسوس
-
لفٹ گرنے سے 2 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مقدمہ درج
-
خواجہ عمران نذیر کی حج تربیتی سیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
-
پنجاب میں ریاست مخالف سوشل میڈیا مہم پ کریک ڈاؤن، 13 افراد گرفتار
-
گورنرپنجاب سے ڈی ایس پیز کی ملاقات، شہداء کو خراج عقیدت
-
آپریشن بنیان مرصوص دنیا کی افواج کے لیے اسٹیڈی کیس بن چکا ہے،وزیراطلاعات پنجاب
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
مئی 2025ء کو بھارت نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کی‘ عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.