گ*حمزہ شہباز کی قیادت میں ن لیگ کے وفد کی جیکب آباد آمد،اعجازجاکھرانی سے تعزیت
ہفتہ 2 مئی 2026 18:40
(جاری ہے)
وفد کے دیگر ارکان میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری، وزیر مملکت کھیل داس کوہستانی، مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر نائب صدر سید شاہ محمد شاہ، ترجمان وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات برائے سندھ راجہ انصاری اور خالد شیخ شامل تھے۔
حمزہ شہباز شریف نے میر اعجاز حسین جاکھرانی سے تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔حمزہ شہباز شریف نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔مزید اہم خبریں
-
دبئی ایئرپورٹ پر نیا سکیورٹی نظام متعارف، چیکنگ کا معیار مزید سخت
-
ایران نے جنگ بندی کی امریکی تجویز پر پاکستان کو اپنا جواب ارسال کردیا
-
یوکرین جنگ: پوٹن کی سابق جرمن چانسلر کو ثالث بنانے کی تجویز، برلن محتاط
-
مولانا طارق جمیل کے بچے کے ساتھ مصافحہ نہ کرنے پر ان کے بیٹے نے وضاحت جاری کردی
-
روز روز کے چالان سے تنگ رکشہ ڈرائیور نے بیوی سمیت خود کشی کرلی
-
دبئی کریک پر لنگر انداز بڑی مسافر کشتی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
-
کسی بھی قسم کے مذاکرات کا ہرگز یہ ملطلب نہیں کہ ایران سرنڈر کر رہا ہے، ایرانی صدر
-
پاکستان میں ایک اور پرائیویٹ ایئرلائن کی انٹری، نور ایئرویز نے لائسنس کیلئے درخواست جمع کروادی
-
ملک بھر میں 11 سے 18 مئی تک انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے کا امکان
-
شکارپور میں باراتیوں کی بس کھائی میں جا گری، 8 باراتی جاں بحق، دولہا دلہن سمیت 26 زخمی
-
سعودی عرب کی اسپورٹس میں دلچسپی کم کیوں ہوتی جا رہی ہے؟
-
پاکستان: بنوں میں پولیس چوکی پر خود کُش کار بم حملہ، کم از کم 15 اہلکار ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.