مغربی بنگال الیکشن میں بی جے پی کی فتح غیر اخلاقی ، ہماری 100 سے زائد سیٹیں چوری کی گئیں،ممتابنیر جی
منگل 5 مئی 2026 12:55
(جاری ہے)
بی جے پی رہنما شوبھندو اڈھیکاری نے بھوانی پور میں15ہزارسے زائد ووٹوں کے فرق سے کامیابی حاصل کی۔
ممتا بنیرجی نے الزام عائد کیا کہ الیکشن کمیشن کی سرگرمیاں، جو مرکزی فورسز کے ذریعے "وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کی ملی بھگت سے انجام دی گئیں "غیر قانونی" تھیں۔ انہوں نے کہاکہ انہوں نے چیف الیکٹورل آفیسر منوج اگروال سے شکایت کی لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔انہوں نے کہا کہ جب ہمارے ایجنٹوں کو کاؤنٹنگ سینٹر کے اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی اورسی سی ٹی وی کیمروں کو بھی بند کر دیا گیا۔ ادھر اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے ممتا بنیرجی کی حمایت کرتے ہوئے کہاہے کہ آسام اور بنگال الیکشن چوری ہونے کے واضح ثبوت ہیں۔بی جے پی نے الیکشن کمیشن کی مدد سے الیکشن چرائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بنگال میں 100 سے زائد سیٹیں چرائی گئی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نے کویت میں پاسدارانِ انقلاب کے چار اہلکاروں کی گرفتاری کی تصدیق کردی
-
ایرانی حملے کے نتیجے میں آئل ٹینکر سے ایندھن کا اخراج ہوا، جہاز عمان میں لنگر انداز ہے،ابو ظہبی نیشنل آئل کمپنی
-
امریکی جنرل ڈین کین کا ایران کیخلاف فتح کا لفظ استعمال کرنے سے گریز
-
جنگ بندی کی غیریقینی صورتحال کے باعث ایرانی فوج ہائی الرٹ ہے
-
امریکا کا بھارتی آن لائن فارمیسی کے خلاف بڑا ایکشن، 13 افراد پر ویزا پابندیاں عائد
-
ٹرمپ کا گولڈن ڈوم منصوبہ امریکا کو کھربوں ڈالرز میں پڑنے کا امکان
-
ایران جنگ پر29 ارب ڈالرز خرچ ، امریکی فوج نے مزید 1.5ٹریلین ڈالرز مانگ لئے
-
امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی تنقید مسترد، ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر اعتماد کی مہر لگا دی
-
بھارت، جہیز میں سونے کی چین نہ ملنے پر دلہن کو قتل کر دیا گیا
-
آبنائے ہرمز میں چینی سپر ٹینکر کی نقل و حرکت
-
وزیرِاعظم پروگرام برائے انسدادِ ہیپاٹائٹس سی کے سافٹ لانچ سے اس مرض کے خاتمے کی ابتدا ہو گئی ، سید مصطفی کمال
-
سوڈان کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.