معرکہ حق کاایک سال مکمل ہونے پر ڈویژنل انتظامیہ بلتستان کے زیرِ اہتمام سکردو میں پُروقار تقریب
منگل 5 مئی 2026 20:10
(جاری ہے)
شہداء کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور پھولوں کی چادر چڑھائی گئی، جبکہ قومی ترانے کے ساتھ تقریب کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔ اس موقع پر طلبہ نے ملی نغمے اور تقاریر پیش کیں، جبکہ معرکۂ حق کی مناسبت سے خصوصی کلام اور شاعری بھی پیش کی گئی، جسے حاضرین نے بے حد سراہا۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے معروف محقق و سینئر صحافی قاسم نسیم نے معرکۂ حق کی تاریخی اور قومی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے پاکستان کی مسلح افواج کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک مضبوط اور ناقابلِ تسخیر قوت ہے۔ انہوں نے مشرقِ وسطیٰ کی حالیہ صورتحال میں پاکستان کے مؤثر سفارتی کردار کو سراہتے ہوئے ملکی قیادت اور افواجِ پاکستان، بالخصوص فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا۔مزید قومی خبریں
-
اگر لاک ڈاؤن ختم نہ ہوا تو 14مئی کو ملک بھرمیں احتجاج کریں گے،آل پاکستان انجمن تاجران
-
وزیراعظم کی یو اے ای پر میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت
-
اپنے آئینی اورجائزحقوق کے حصول کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو اتحاد اور سنجیدگی کے ساتھ کردار ادا کرنا ہوگا،فیصل کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سابق ضلع ناظم مردان اسد علی کشمیری کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا کی معروف جید عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمدادریس کی قاتلانہ حملہ میں شہادت پر افسوس
-
لفٹ گرنے سے 2 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مقدمہ درج
-
خواجہ عمران نذیر کی حج تربیتی سیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
-
پنجاب میں ریاست مخالف سوشل میڈیا مہم پ کریک ڈاؤن، 13 افراد گرفتار
-
گورنرپنجاب سے ڈی ایس پیز کی ملاقات، شہداء کو خراج عقیدت
-
آپریشن بنیان مرصوص دنیا کی افواج کے لیے اسٹیڈی کیس بن چکا ہے،وزیراطلاعات پنجاب
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
مئی 2025ء کو بھارت نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کی‘ عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.