میکسیکو کی صدر کا غیر ملکی مداخلت کے خلاف انتباہ
بدھ 6 مئی 2026 11:28
(جاری ہے)
ان کے یہ بیانات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب چند روز قبل امریکی حکومت نے 10 میکسیکن شہریوں کی حوالگی کی درخواست کی، جن میں شمال مغربی ریاست سینالوا کے گورنر روبن روشا مویا بھی شامل ہیں، جن پر اسلحہ اور منشیات کی سمگلنگ سے متعلق جرائم کے الزامات ہیں۔
یہ پیش رفت اس حالیہ انکشاف کے بعد بھی ہوئی ہے کہ امریکی سی آئی اے کے دو اہلکار، جو شمالی ریاست چی ہواہوا میں انسداد منشیات کارروائی کے دوران مارے گئے، وفاقی حکومت کی معلومات کے بغیر میکسیکو کی سرزمین پر سرگرم تھے۔صدر کلاڈیا شینبام نے کہا کہ اپنے پڑوسیوں، یعنی امریکا سے ہم کہتے ہیں کہ ہم واضح اور پُرعزم ہیں۔ تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ میکسیکو کے عوام اپنی قومی خودمختاری کے دفاع میں کبھی غلطی نہیں کرتے، کوئی غیر ملکی طاقت ہمیں یہ نہ بتائے کہ ہم اپنے ملک کو کیسے چلائیں۔تقریب کے دوران صدر نے نیشنل ملٹری سروس کے 31 ہزار فوجیوں سے حلف لیااور تقریباً 800 خواتین رضاکاروں کو بھی شامل کیا۔ انہوں نے ان سے اپیل کی کہ وہ 5 مئی 1862 کی یاد کو زندہ رکھیں، جو غیر ملکی حملوں اور اندرونی تقسیم کے خلاف مزاحمت کی علامت ہے۔ ■مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نے کویت میں پاسدارانِ انقلاب کے چار اہلکاروں کی گرفتاری کی تصدیق کردی
-
ایرانی حملے کے نتیجے میں آئل ٹینکر سے ایندھن کا اخراج ہوا، جہاز عمان میں لنگر انداز ہے،ابو ظہبی نیشنل آئل کمپنی
-
امریکی جنرل ڈین کین کا ایران کیخلاف فتح کا لفظ استعمال کرنے سے گریز
-
جنگ بندی کی غیریقینی صورتحال کے باعث ایرانی فوج ہائی الرٹ ہے
-
امریکا کا بھارتی آن لائن فارمیسی کے خلاف بڑا ایکشن، 13 افراد پر ویزا پابندیاں عائد
-
ٹرمپ کا گولڈن ڈوم منصوبہ امریکا کو کھربوں ڈالرز میں پڑنے کا امکان
-
ایران جنگ پر29 ارب ڈالرز خرچ ، امریکی فوج نے مزید 1.5ٹریلین ڈالرز مانگ لئے
-
امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی تنقید مسترد، ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر اعتماد کی مہر لگا دی
-
بھارت، جہیز میں سونے کی چین نہ ملنے پر دلہن کو قتل کر دیا گیا
-
آبنائے ہرمز میں چینی سپر ٹینکر کی نقل و حرکت
-
وزیرِاعظم پروگرام برائے انسدادِ ہیپاٹائٹس سی کے سافٹ لانچ سے اس مرض کے خاتمے کی ابتدا ہو گئی ، سید مصطفی کمال
-
سوڈان کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.