آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور بروقت انصاف ہماری اولین ترجیح ہے،چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت
بدھ 6 مئی 2026 17:59
(جاری ہے)
وفد نے وفاقی آئینی عدالت کے باقاعدہ آغاز اور موثر فعالیت پر چیف جسٹس کو مبارکباد پیش کی اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔
ملاقات کے دوران چیف جسٹس نے اسلام آباد بار کونسل کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ وکلا برادری عدلیہ کا ایک اہم ستون ہے۔ انہوں نے نوجوان وکلا کی تربیت کے لیے کونسل کے کردار اور دو ہفتوں پر مشتمل تربیتی پروگرام کو قابل تحسین قرار دیا۔انہوں نے مزید کہا کہ عدالتیں اور جوڈیشل اکیڈمیز نظریاتی قانونی تعلیم اور عملی عدالتی تجربے کے درمیان اہم رابطہ فراہم کرتی ہیں جس سے نظامِ انصاف کی مجموعی بہتری ممکن ہوتی ہے۔چیف جسٹس نے قانونی پیشے میں مہارتوں خصوصاً جرح کی تکنیک کو بہتر بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس سے عدالتی معیار میں نمایاں بہتری لائی جا سکتی ہے۔ملاقات میں عدالتی نظام کی بہتری کے لیے اصلاحات، میرٹ پر مبنی تقرریوں اور ججوں کی منظم روٹیشن پر بھی اتفاق کیا گیا تاکہ شفافیت اور ادارہ جاتی کارکردگی میں اضافہ ہو۔وفد نے 26ویں آئینی ترمیم کے بعد عدالتی ردعمل اور ادارہ جاتی ہم آہنگی میں بہتری کو مثبت پیش رفت قرار دیا۔ملاقات کے اختتام پر وفد نے چیف جسٹس کو آئندہ لائسنس تقسیم تقریب میں شرکت کی دعوت دی جسے عدلیہ اور وکلا برادری کے تعلقات کے استحکام کی علامت قرار دیا گیا۔ملاقات باہمی تعاون کے اس عزم کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی کہ عدلیہ اور وکلا برادری کے اشتراک سے نظامِ انصاف کو مزید مضبوط، موثر اور عوامی اعتماد کے قابل بنایا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ میدان جنگ بن گیا، دو گروپس آپس میں لڑ پڑے
-
موجودہ تقسیم شدہ عالمی ماحول میں اسلام کے حقیقی پیغام کو واضح اور موثر انداز میں دنیا کے سامنے پیش کرنا ناگزیر ہے، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا ’’پیغام اسلام‘‘ کانفرنس سے خطاب
-
بچہ حوالگی کیس، عدالت کا بچوں کو باپ کے حوالے کرنے کا حکم
-
لاہورمیں آن لائن ٹیکسی سروسز کیلئے نیا سکیورٹی نظام متعارف
-
عوام کو موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے محفوظ رکھنے کیلئے مربوط منصوبہ بندی کی ضرورت ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
بلاول بھٹو سے صوبائی وزیر، ارکان اسمبلی ڈپٹی میئرکراچی اور پارٹی رہنمائوں نے بلاول ہائوس میں علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں
-
ہمیں نئے ، پرانے پاکستان کی بجائے ’’بہتر پاکستان‘ ‘کیلئے اپنے حصے کا کام کرنا ہوگا‘خواجہ عمران نذیر
-
وزیراعلی مریم نواز کی زیرِ صدارت پنجاب جنرل انشورنس کمپنی کے قیام کے حوالے س ے اجلاس
-
پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں 7 سے 11 مئی کے دوران شدید گرمی کی لہر کا الرٹ جاری کر دیا
-
فوڈ گرین سینٹرعارفوالہ ،20کروڑ 42لاکھ روپے گند م خر دبرد کیس،8سال بعد فوڈ انسپکٹر اور چوکیدار گرفتار
-
چانسلرگورنر پنجاب سے پنجاب یونیورسٹی لاکالج انٹری ٹیسٹ مؤخر کرنے کی اپیل، طلبہ پر دوہرا بوجھ ڈالنے کا الزام
-
طلبہ وطالبات کی بائیو میٹرک فنگر پرنٹس کے بغیر آن لائن رجسٹریشن کا پراسیس مکمل نہیں ہو گا، سیکرٹری بورڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.