وفاقی حکومت کی جانب سے سانحہ حطار کے متاثرین میں امدادی چیکس کی تقسیم
بدھ 6 مئی 2026 19:40
(جاری ہے)
وفاقی حکومت متاثرین کے خاندان کے ساتھ آئندہ بھی بچوں کی تعلیم سمیت ہر سطح پر بھرپور ساتھ دیتی رہے گی،رکن قومی اسمبلی بابر نواز خان نے امدادی رقم میں اضافہ کرنے پر وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمد شہباز شریف کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔
تقریب میں رکن صوبائی اسمبلی شازیہ خان جدون،صدر مسلم لیگ ن صاحبزادہ حامد شاہ،جنرل سیکرٹری قاضی سعید ایڈوکیٹ،تحصیل صدر سردار حفیظ احمد،جنرل سیکرٹری سفیر احمد خان،نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے افسران،مسلم لیگ ن ضلع ہری پور کے عہدیداران،یوتھ ونگ،ویمن ونگ،صحافی برادری،سول سوسائٹی اور معززین و عمائدین کی کثیر تعداد موجود تھی۔ شرکا نے سانحہ حطار کے شہدا کے ایصال ثواب اور ملک و قوم کی سلامتی کے لیے دعا بھی کی۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ میدان جنگ بن گیا، دو گروپس آپس میں لڑ پڑے
-
موجودہ تقسیم شدہ عالمی ماحول میں اسلام کے حقیقی پیغام کو واضح اور موثر انداز میں دنیا کے سامنے پیش کرنا ناگزیر ہے، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا ’’پیغام اسلام‘‘ کانفرنس سے خطاب
-
بچہ حوالگی کیس، عدالت کا بچوں کو باپ کے حوالے کرنے کا حکم
-
لاہورمیں آن لائن ٹیکسی سروسز کیلئے نیا سکیورٹی نظام متعارف
-
عوام کو موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے محفوظ رکھنے کیلئے مربوط منصوبہ بندی کی ضرورت ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
بلاول بھٹو سے صوبائی وزیر، ارکان اسمبلی ڈپٹی میئرکراچی اور پارٹی رہنمائوں نے بلاول ہائوس میں علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں
-
ہمیں نئے ، پرانے پاکستان کی بجائے ’’بہتر پاکستان‘ ‘کیلئے اپنے حصے کا کام کرنا ہوگا‘خواجہ عمران نذیر
-
وزیراعلی مریم نواز کی زیرِ صدارت پنجاب جنرل انشورنس کمپنی کے قیام کے حوالے س ے اجلاس
-
پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں 7 سے 11 مئی کے دوران شدید گرمی کی لہر کا الرٹ جاری کر دیا
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا دورہ مانسہرہ،ریسکیو 1122 کی ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر بلڈنگ کا افتتاح
-
لاہورمیں 4 ماہ کے دوران 10 ہزار سے زائد اشتہاری گرفتار
-
وفاقی وزیر داخلہ نے سملی ڈیم کی توسیع کے لئے قابل عمل پلان طلب کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.