بھارت بھر میں 7ہزار993اسکولوں میں طلبا کے داخلے کی شرح صفر ہی: نیتی آیوگ کی رپورٹ میں انکشاف
جمعہ 8 مئی 2026 13:38
(جاری ہے)
ایک لاکھ سے زیادہ اسکول صرف ایک استاد کے ساتھ کام کررہے ہیں،جو مجموعی اسکولوں کی تعداد کا 7 فیصد سے زائد ہیں۔
جھارکھنڈ، نگر حویلی ، مہاراشٹر، اور مغربی بنگال جیسی ریاستوں میں طالب علم اوراستاد کا تناسب قومی اوسط سے کافی زیادہ ہے۔بھارت کے 98ہزار592سے زائد طالبات کے اسکولوں میں جبکہ طلبہ کے 61ہزار540میں قابل استعمال بیت الخلاموجود نہیں ہیں۔رپورٹ میں کئی ریاستوں میں تدریسی عملے کی شدید کمی کابھی انکشاف کیاگیاہے ۔ صرف بہار میں پرائمری سکولوںمیں 2لاکھ سے زائد آسامیاں خالی ہیں، ثانوی اور سینئر سیکنڈری سطح کے سکولوں میں اساتذہ کی بالترتیب 36اور33ہزار آسامیاں خالی ہیں۔ کرناٹک، ہریانہ، اور مہاراشٹرکے اسکولو ں کو بھی اساتذہ کی نمایاں کمی کا سامنا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نے کویت میں پاسدارانِ انقلاب کے چار اہلکاروں کی گرفتاری کی تصدیق کردی
-
ایرانی حملے کے نتیجے میں آئل ٹینکر سے ایندھن کا اخراج ہوا، جہاز عمان میں لنگر انداز ہے،ابو ظہبی نیشنل آئل کمپنی
-
امریکی جنرل ڈین کین کا ایران کیخلاف فتح کا لفظ استعمال کرنے سے گریز
-
جنگ بندی کی غیریقینی صورتحال کے باعث ایرانی فوج ہائی الرٹ ہے
-
امریکا کا بھارتی آن لائن فارمیسی کے خلاف بڑا ایکشن، 13 افراد پر ویزا پابندیاں عائد
-
ٹرمپ کا گولڈن ڈوم منصوبہ امریکا کو کھربوں ڈالرز میں پڑنے کا امکان
-
ایران جنگ پر29 ارب ڈالرز خرچ ، امریکی فوج نے مزید 1.5ٹریلین ڈالرز مانگ لئے
-
امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی تنقید مسترد، ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر اعتماد کی مہر لگا دی
-
بھارت، جہیز میں سونے کی چین نہ ملنے پر دلہن کو قتل کر دیا گیا
-
آبنائے ہرمز میں چینی سپر ٹینکر کی نقل و حرکت
-
وزیرِاعظم پروگرام برائے انسدادِ ہیپاٹائٹس سی کے سافٹ لانچ سے اس مرض کے خاتمے کی ابتدا ہو گئی ، سید مصطفی کمال
-
سوڈان کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.