جیکب آباد: مسکراہٹ فاؤنڈیشن پاکستان ٹرسٹ کے تحت مفت آپریشن کیمپ قائم۔

جمعہ 8 مئی 2026 23:59

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2026ء) جیکب آباد میں مسکراہٹ فاؤنڈیشن پاکستان ٹرسٹ کی جانب سے، پیپلز پارٹی کے رکنِ قومی اسمبلی میر اعجاز حسین جکھرانی اور رکنِ صوبائی اسمبلی شیر محمد مغیری کے تعاون سے پیدائشی کٹے ہوئے ہونٹ کے شکار بچوں کے مفت آپریشن کے لیے دو روزہ فری کیمپ کاآغازہوگیاہے۔

(جاری ہے)

یہ کیمپ جیکب آباد کے جمس اسپتال میں 9 مئی تک جاری رہے گا، جہاں ماہر ڈاکٹر متاثرہ بچوں کا معائنہ اور مفت آپریشن کریں گے۔\378