Live Updates

نیتن یاہو نے ایرانی جوہری پروگرام کے خاتمے کے بغیر معاہدے کو ناکافی قرار دے دیا

ہفتہ 9 مئی 2026 20:12

تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مئی2026ء) اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو نے امریکی انتظامیہ سے کہا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام ختم کیے بغیر اس سے معاہدہ کافی نہیں ہو گا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نامعلوم ذرائع نے مبینہ طور پر یہ اشارہ بھی دیا ہے کہ اسرائیل نے ایران سے اپنی جنگ مزید بڑھانے کے ممکنات بشمول توانائی کی تنصیبات پر حملوں سے متعلق تبادل خیال کیا ہے نیز یہ کہ وہ مذاکرات کو طول نہیں دینا چاہتا۔
Live ایران امریکا کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات