کراچی میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں بے قابو، شہری شدید عدم تحفظ کا شکار ہیں، مہاجرقومی موومنٹ
چار ماہ میں 13ہزار 775موٹر سائیکلیں چوری یا چھینی گئیں، صرف 794بازیاب ہوسکیں، پولیس میں غیرمقامی افراد کی تعیناتی مسائل کی ایک بڑی وجہ ہے،شاہد فراز
اتوار 10 مئی 2026 12:20
(جاری ہے)
موٹر سائیکل متوسط اور نچلے طبقے کی بنیادی ضرورت بن چکی ہے اور ہزاروں شہری روزگار، ملازمت، کاروبار اور گھریلو ضروریات کیلئے اس پر انحصار کرتے ہیں۔
ایسی صورتحال میں مسلسل چوری کی وارداتیں عوام کی معاشی کمر توڑنے کے ساتھ ساتھ ریاستی اداروں پر اعتماد کو بھی مجروح کر رہی ہیں۔انہوں نے الزام عائد کیا کہ کراچی پولیس میں غیرمقامی افراد کی تعیناتی بھی مسائل میں اضافے کا سبب بن رہی ہے، جبکہ شہری علاقوں کے مسائل کو سمجھنے اور ان پر قابو پانے کیلئے مقامی سطح پر مثر حکمت عملی کی ضرورت ہے۔شاہد فراز نے کہا کہ ایسے پرآشوب حالات میں چیئرمین آفاق احمد واحد سیاسی آواز ہیں جو گزشتہ چار دہائیوں سے شہری علاقوں کے عوام کے مسائل، ناانصافیوں اور بدامنی کے خلاف جدوجہد کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آفاق احمد پر کسی قسم کی کرپشن یا مالی بے ضابطگی کا کوئی داغ نہیں اور وہ آج بھی عوامی حقوق کی جدوجہد میں ثابت قدم ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ وقت دور نہیں جب کراچی کے مظلوم عوام چیئرمین آفاق احمد کی قیادت میں معاشرتی جرائم کے خاتمے کیلئے اپنی بھرپور آواز بلند کریں گے اور شہر کو جرائم سے پاک بنانے کیلئے مثر کردار ادا کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کا گورنر ہاؤس میں آنکھوں کے امراض کے ایک روزہ کیمپ کا افتتاح
-
گورنر خیبرپختونخوا کا پاکستان کونسل آف سائنٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ لیبارٹریز کمپلیکس پشاور کا دورہ
-
نوجوانوں کو بہتر مواقع اور سہولیات فراہم کرکے ان کی صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ کیا جا سکتا ہے، گورنر خیبرپختونخوا
-
زمین منسوخی سے قبل نوٹس اور سماعت کا موقع دینا لازم ہے، سپریم کورٹ
-
خلع پر حق مہر واپسی کی حد مقرر کرنےکے قانون کے معاملے کو وزیر اعلی پنجاب کے نوٹس میں لایا جائے ، سپریم کورٹ
-
لاوارث لاشوں کی شناخت کیلئے 100 جدید بائیومیٹرک مشینیں خرید لی گئیں
-
عظمی بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے کی سماعت (پرسوں) ہو گی
-
ایئرسیال ملک کی دوسری بڑی ایئر لائن بن گئی
-
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کی بازیابی کی درخواست مسترد
-
لاہور،خیابان امین میں خوفناک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق
-
پابندی کے باوجود پتنگوں کی خرید و فروخت و سپلائی میں ملوث تین ملزمان گرفتار،پولیس
-
سیالکوٹ، دوست کے قتل میں ملوث 4 سال سے روپوش اشتہاری مجرم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.