پی ایچ ایف کا جونیئر و سینئر ہاکی کیمپوں میں انسدادِ ڈوپنگ قوانین کو سختی سے نافذ کرنیکا حکم
ڈوپنگ ٹیسٹ سے بچنے یا اس میں ملوث پائے جانے والے کھلاڑیوں کے خلاف کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی
اتوار 10 مئی 2026 18:45
(جاری ہے)
تربیتی کیمپوں کے دوران کسی بھی وقت بغیر بتائے کھلاڑیوں کے رینڈم ڈوپ ٹیسٹ لیے جائیں گے،واڈا حکام کیمپ میں موجود کھلاڑیوں کی اس حوالے سے مکمل نگرانی کریں گے جبکہ ممنوعہ ادویات کے حوالے سے کھلاڑیوں میں شعور بیدار کرنے کے لیے ہفتہ وار بنیادوں پر تعلیمی سیشنز منعقد ہوں گے۔
صدر پی ایچ ایف محی الدین احمد وانی نے کہا کہ ڈوپنگ جیسے معاملات بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی جگ ہنسائی کا باعث بنتے ہیں۔ پاکستان ہاکی کی عظیم روایات کو برقرار رکھنے کے لیے ڈوپ ٹیسٹنگ کے عمل کو ہر صورت شفاف اور لازمی بنایا جائے گا،یہ احکامات فوری طور پر نافذ العمل کر دیے گئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کا 10 مئی کو معرکہ حق سے منسوب کرنے کا اعلان
-
لاہور میں کم عمر اور بغیر لائسنس ڈرائیورز کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع، گاڑیاں ضبط کرنے کا حکم
-
جدید تعلیم، ہنرمندی اور روزگار کے مواقع عوام کے قدموں میں نچھاور کریں گے، وزیراعظم
-
دبئی ایئرپورٹ پر نیا سکیورٹی نظام متعارف، چیکنگ کا معیار مزید سخت
-
ایران نے جنگ بندی کی امریکی تجویز پر پاکستان کو اپنا جواب ارسال کردیا
-
چوہدری سالک حسین کی دبئی سے پاکستانی ورکروں کو ڈی پورٹ کئے جانے کی تردید
-
یوکرین جنگ: پوٹن کی سابق جرمن چانسلر کو ثالث بنانے کی تجویز، برلن محتاط
-
مریم نواز نے راولپنڈی میں معرکہ حق اسکوائر کا افتتاح کردیا
-
مولانا طارق جمیل کے بچے کے ساتھ مصافحہ نہ کرنے پر ان کے بیٹے نے وضاحت جاری کردی
-
روز روز کے چالان سے تنگ رکشہ ڈرائیور نے بیوی سمیت خود کشی کرلی
-
دبئی کریک پر لنگر انداز بڑی مسافر کشتی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
-
کسی بھی قسم کے مذاکرات کا ہرگز یہ ملطلب نہیں کہ ایران سرنڈر کر رہا ہے، ایرانی صدر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.