ڈونلڈ ٹرمپ رواں ہفتے چین کا دورہ کریں گے، ایران جنگ اور تجارتی تنازعات پر مذاکرات متوقع
پیر 11 مئی 2026 09:04
(جاری ہے)
امریکی پرنسپل ڈپٹی پریس سیکریٹری اینا کیلی نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ یہ دورہ غیر معمولی علامتی اہمیت کا حامل ہوگا۔
انہوں نے مزید کہاکہ ’ایکن یقیناً صدر ٹرمپ صرف علامتی مقاصد کے لیے سفر نہیں کرتے۔ امریکی عوام توقع کر سکتے ہیں کہ صدر ہمارے ملک کے لیے مزید اچھے معاہدے کریں گے۔صدر ٹرمپ کے دوسرے صدارتی دور میں چین کا پہلا دورہ شاندار تقریبات پر مشتمل ہوگا، جن میں بیجنگ میں ٹیمپل آف ہیون کا دورہ اور ایک پُرتعیش سرکاری ضیافت شامل ہے۔یہ 2017 کے بعد کسی امریکی صدر کا چین کا پہلا دورہ ہوگا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نے کویت میں پاسدارانِ انقلاب کے چار اہلکاروں کی گرفتاری کی تصدیق کردی
-
ایرانی حملے کے نتیجے میں آئل ٹینکر سے ایندھن کا اخراج ہوا، جہاز عمان میں لنگر انداز ہے،ابو ظہبی نیشنل آئل کمپنی
-
امریکی جنرل ڈین کین کا ایران کیخلاف فتح کا لفظ استعمال کرنے سے گریز
-
جنگ بندی کی غیریقینی صورتحال کے باعث ایرانی فوج ہائی الرٹ ہے
-
امریکا کا بھارتی آن لائن فارمیسی کے خلاف بڑا ایکشن، 13 افراد پر ویزا پابندیاں عائد
-
ٹرمپ کا گولڈن ڈوم منصوبہ امریکا کو کھربوں ڈالرز میں پڑنے کا امکان
-
ایران جنگ پر29 ارب ڈالرز خرچ ، امریکی فوج نے مزید 1.5ٹریلین ڈالرز مانگ لئے
-
امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی تنقید مسترد، ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر اعتماد کی مہر لگا دی
-
بھارت، جہیز میں سونے کی چین نہ ملنے پر دلہن کو قتل کر دیا گیا
-
آبنائے ہرمز میں چینی سپر ٹینکر کی نقل و حرکت
-
وزیرِاعظم پروگرام برائے انسدادِ ہیپاٹائٹس سی کے سافٹ لانچ سے اس مرض کے خاتمے کی ابتدا ہو گئی ، سید مصطفی کمال
-
سوڈان کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.