لاہور ڈسٹرکٹ نے پنجاب سٹرانگسٹ وومین (را) پاور لفٹنگ چیمپئن شپ جیت لی
پیر 11 مئی 2026 14:42
(جاری ہے)
چیمپئن شپ میں ڈیڈ لفٹ ، بینچ پریس ،سکواٹ تینوں ایونٹس کے مقابلے ہوئے۔ نیشنل ویٹ لفٹنگ کلب پنجاب سٹیڈیم کی ممبر آمنہ بابر نے بینچ پریس 45 کلو،سکواٹ 95 کلو،ڈیڈلفٹ 110 کلو ٹوٹل 250 کلو سب سے زیادہ وزن اٹھا کر پنجاب کی مضبوط ترین خاتون پاور لفٹر کی بیلٹ اور چوہدری محمد اشرف سے پانچ ہزار روپےRs 5000 کا انعام سینکڑوں شائقین کی موجودگی میں وصول کیا۔
گولڈ میڈلسٹ سندس تیمور،ماہیرہ رمضان،رقشی آصف،مسکان شہزاد،سمرین نیاز،عروج دلاور، مہوش امداد،کشف الطاف،اقصی حسین،ہمیرا افتخار،آمنہ بابر،حرا خان،ثنا طارق سلور میڈلسٹ علیزہ خادم،سدرہ تل منتہا،سیماب،رخسار آفتاب،آئشہ رشید،اقرا اشرف،علیشہ منشاہ،ملائکہ وسیم،سائرہ عامر،نازیہ پروین براونز میڈلسٹ میں ذیلہ قمر،ایمان فاطمہ،زینت اشرف،ایمان فاطمہ، نور شہزاد،علیزہ جواد ، مبین فاطمہ،سحر عامر،عمبرین فیصل،شہزادی ناظر شامل ہیں۔ چیف گیسٹ چوہدری محمد اشرف ایڈووکیٹ وہاڑی انٹرنیشنل سٹرینتھ لفٹر انکے ہمراہ انٹرنیشنل سٹرینتھ لفٹرز را ظفر اقبال ایڈووکیٹ، عابد خان، شہزاد گل،مریم عقیل شاہ انٹرنیشنل سٹرینتھ لفٹر ،انٹرنیشنل ایتھلیٹ شہزادی گلفام،اولمپین اتھلیٹ آف واپڈا سائرہ فضل، عدنان بھٹی نے انعامات تقسیم کیے۔ آرگنائزنگ سیکرٹری نیشنل پاور لفٹر مدثر بٹ تھے۔ٹیکنیکل آفیشلز میں راشد ندیم بٹ گوجرانوالہ ، عثمان عقیل بٹ، وسیم اکرم، حافظ عمران عزیزی، عبداللہ سہیل بٹ، عبدالغفار، فیصل فرید، عبدل ھادی ذیشان بٹ، آمنہ بابر، حرا خان، آئینہ اکبر، اقرا اشرف، لبنہ شہزادی، شہزادی ناظر، نائلہ مقصود بٹ شامل ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کرکٹ میں گراں قدر خدمات پر شاہد آفریدی کو ہلال امتیاز سے نواز دیا گیا
-
پاکستان کرکٹ تقریباً ختم ہو چکی، تجزیہ کار
-
مارشل گرانولرز اور ہوراشیو زیبالوس پر مشتمل سیکنڈ سیڈڈ جوڑی اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی
-
آسٹریلیا کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز میں صائم ایوب کی شرکت غیر یقینی
-
نئی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی تنزلی
-
پاکستان سینئر ہاکی ٹیم کے انتخاب کا شیڈول جاری
-
آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپیئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس اتوار کو ہوگا
-
تیسرے شاہد خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں ینگ مین کلب اور الحمرا کلب کی ٹیموں کے درمیان میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
چیف منسٹر پنجاب کبڈی کپ ٹورنامنٹ 16 مئی کو اوکاڑہ میں کھیلا جائے گا
-
تیسرے شاہد خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ پنڈی یونایٹڈ کلب نے گلیکٹیکوز کلب کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
بھائی جی کرکٹ چیمپئن ٹرافی 2026 کا شاندار آغاز 15 مئی سے ہوگا
-
ریٹائرمنٹ لینے کے بعد شبنم اسماعیل کی جنوبی افریقی ویمنز ٹیم میں واپسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.