نوابشاہ ،ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت پری مون سون / فلڈ 2026 کے حوالے سے اجلاس
پیر 11 مئی 2026 16:45
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام ادارے اپنی مشینری، عملے اور وسائل کو الرٹ رکھیں۔
ڈپٹی کمشنر نے محکمہ صحت اور ریسکیو 1122 کے افسران کو ہدایت کی کہ ممکنہ بارشوں اور سیلابی صورتحال کے دوران اسپتالوں میں ادویات، طبی عملے اور ایمبولینس سروس کی دستیابی یقینی بنائی جائے جبکہ لائیو اسٹاک اور دیگر متعلقہ ادارے بھی حفاظتی اقدامات مکمل کریں۔ ڈپٹی کمشنر نے ایل بی او ڈی کے افسران کو تمام سیم نالوں کی صفائی کو تیز کرنے کی بھی ہدایت دیںاجلاس میں متعلقہ افسران نے پری مون سون انتظامات، نکاسیٔ آب کے منصوبوں اور حفاظتی اقدامات کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ مختلف علاقوں میں صفائی اور نکاسیٔ آب کے کام جاری ہیں اور جلد مکمل کر لیے جائیں گے۔ اجلاس میں پاک فوج کے آفسر شہیب، ایم ایس پی ایم سی اسپتال ڈاکٹر یار علی جمالی، ڈی ایس پی پولیس عبدالحمید جلبانی، ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک ڈاکٹر اعجاز حسین لغاری، ریسکیو انچارج ذیشان زرداری، اسسٹنٹ کمشنر سکرنڈ رمیز راجہ، محکمہ صحت، ایریگیشن، ایل بی او ڈی، روہڑی کینال، ڈرینیج اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔\378مزید قومی خبریں
-
حکومت امن و امان کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور مؤثر رسپانس میکنزم کو مزید مضبوط بنا رہی ہی ،میر سرفراز بگٹی
-
موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ بہتر کردی
-
میر رضا کیس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم، کوتاہی ثابت ہوئی تو کارروائی ہوگی، میئر کراچی
-
گورنر سندھ کا کمیونٹی پولیسنگ کراچی سینٹر کا دورہ، جدید سرویلنس نظام کا جائزہ
-
رانا مشہود سے ایس اے او سی وفد کی ملاقات، 14ویں جنوبی ایشیائی کھیلوں کی تیاریوں کا جائزہ
-
خواتین کی بلیک میلنگ، این سی سی آئی اے نے ملزم گرفتار کر لیا
-
سی ٹی ڈی کی کارروائی، ریڈ بک کے دو دہشت گرد گرفتار
-
جعلی کال سینٹرز کے خلاف این سی ای آئی اے کا کریک ڈاؤن
-
ْساہیوال ، میلہ دربار بابا لال شاہ پرسائونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی، پولیس کا چھاپہ، 6 افراد گرفتار
-
ساہیوال ، کمپیوٹرائزڈ کنڈا دوکاندار کو رقم کے لین دین پر گولی مار دی گئی، حالت نازک، دو گرفتار
-
کابینہ سے منظوری کے بعد جامعات کی پہلی کمرشل پالیسی لائیں گے‘رانا سکندر حیات
-
پاکستانی فری لانسرز کی آمدنی رواں مالی سال 2.5 ارب ڈالرز تک پہنچنے کی توقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.