پنجاب حکومت نے اڈیالہ جیل ریڈ زون قرار دے دیا
15 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، جلسے، جلوس، دھرنے اور ریلیوں پر پابندی عائد کر دی گئی
محمد علی
منگل 12 مئی 2026
00:31
(جاری ہے)
نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144، 5مئی سے 19مئی 2026 تک نافذ العمل رہے گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات امن و امان برقرار رکھنے اور کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے کیے گئے ہیں۔
سکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے جبکہ مختلف داخلی و خارجی راستوں پر نگرانی مزید سخت کی جا رہی ہے۔ واضح رہے کہ پنجاب حکومت کا یہ اقدام بانی تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے دن سے قبل اٹھایا گیا ہے۔ بانی تحریک انصاف عمران خان کی بہنیں اور کارکنان ہر ہفتے ملاقات کے ایام میں اڈیالہ جیل پہنچنتے ہیں، تاہم گزشتہ کئی ماہ سے بہنوں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں مل سکی۔ جبکہ اب پنجاب حکومت نے اڈیالہ جیل کے قریب شہریوں کےکسی بھی قسم کے اجتماع پر پابندی بھی عائد کر دی ہے۔مزید اہم خبریں
-
فلپائن کے سابق صدر ڈوٹیرٹے کا ساتھی بھی مطلوب، آئی سی سی کی تصدیق
-
پنجاب حکومت نے اڈیالہ جیل ریڈ زون قرار دے دیا
-
بھارت اوردیگرممالک میں پٹرول سستا ہے لیکن پاکستان میں قیمتیں 415 روپے فی لیٹر تک کیوں پہنچ گئیں؟
-
انسولین کیلئے مغربی ممالک کی سپلائی پر انحصار کم کرنے کی کوششیں، پاکستان کی مدد کیلئے روس میدان میں آ گیا
-
ایران کا مسئلہ حل ہونے کے بعدعالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر جائیں گی
-
آبنائے ہرمز بحران کا فوری اور پرامن حل ضروری، یو این چیف
-
کیا ہم صرف معرکہ حق کا جشن مناتے رہیں گے ، لوگوں کو مرنے کیلئے چھوڑ دیں گے؟
-
محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا
-
آبنائے ہرمز کی بندش نے گوادرپورٹ کو اہم ترین مقام دلا دیا، ہمیں اس پر جنگی بنیادوں پرکام کرنا ہوگا
-
ایران سے سستا تیل لانے کی اجازت دی جائے، زرمبادلہ بچے گا اور پیٹرول 300 روپے ملے گا
-
ایران جنگ: ترسیلات پر انحصار کرنے والے پاکستانی گھرانے پریشان
-
صدر آصف زرداری کی وفاقی حکومت کو عوام کو مہنگائی میں کمی کیلئے ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.