بھارت اوردیگرممالک میں پٹرول سستا ہے لیکن پاکستان میں قیمتیں 415 روپے فی لیٹر تک کیوں پہنچ گئیں؟
فی لٹر پٹرول پر 120 روپے لیوی اور 35 روپے اضافی ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے، جس کا سب سے زیادہ بوجھ ڈھائی کروڑ موٹر سائیکل سواروں اور غریب طبقے پر پڑ رہا ہے۔ حافظ نعیم الرحمن کا خطاب
ثنااللہ ناگرہ
پیر 11 مئی 2026
23:45
(جاری ہے)
تقریب میں مردو خواتین کی بڑی تعداد شریک تھی۔ جماعت اسلامی کی ممبر شپ مہم کے دوران ملک بھر میں پچاس لاکھ ممبر اور پچاس ہزار عوامی کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی۔
امیر جماعت اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ ممبرشپ مہم کے اہداف کے حصول پر عید کے بعد عوام کے حقوق کے تحفظ کے لیے اور پٹرول، بجلی گیس کی قیمتوں میں اضافہ اور مہنگائی کے خلاف بڑی تحریک چلائیں گے، عوام تیاری کرلیں۔مزید اہم خبریں
-
ٹرمپ انتظامیہ نے غیر ملکی شہریوں کے 1 لاکھ 75 ہزار سے زائد ویزے منسوخ کر دیے
-
لاہور ٹاؤن شپ پولیس کی حراست میں دو لڑکیوں کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹس موصول
-
غیر مانوس بستر پر سوتے وقت دماغ کا ایک حصہ کیوں جاگتا ہے؟
-
میر رضا کی شرٹ کا کیمیکل جانچ مکمل ‘ تیزاب کے شواہد مل گئے
-
لاہور ایئرپورٹ پر پی آئی اے ایئر ہوسٹس آف لوڈ
-
رانا ثناء اللہ کی اتنی حیثیت ہی نہیں کہ وہ عمران خان سے ملاقات سے متعلق بات کر سکیں، جنید اکبر
-
باب المندب میں حوثیوں نے کارگو جہاز پر حملہ‘تین ہلاک
-
روالپنڈی میں اٹلی کے سفارت خانے کا جعلی نمائندہ گرفتار
-
ٹرمپ نے نیٹو سربراہی اجلاس سے واپسی پر امریکی فضائیہ کے طیارے میں خفیہ سفرکیا
-
پاکستان کی 10 ارب ڈالر کی درخواست، امریکہ کی سردمہری برقرار
-
امریکا ، اسرائیل کے شام سے مذاکرات کامیاب، شام میں خفیہ مقام پر موجود نیوکلیئر مواد جلد ہٹائے جانے کا امکان
-
صدر ٹرمپ نے ول شارف کو نیا اسسٹنٹ ٹو دی پریذیڈنٹ اور وائٹ ہاﺅس کونسل مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.