پاکستان برکس میں شمولیت کا خواہاں ہے، پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی
منگل 12 مئی 2026 12:04
(جاری ہے)
روسی خبر رساں ادارے تاس کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران فیصل نیاز ترمذی نے کہا کہ پاکستان برکس کا ایک فطری شراکت دار ہے، صرف ایک ملک پاکستان کی برکس میں شمولیت کی مخالفت کرتا ہے، اس کے علاوہ کسی اور ملک کو پاکستان کے برکس میں شامل ہونے پر اعتراض نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا رکن ہے اور بھارت بھی اس کا حصہ ہے لہٰذا پاکستان برکس کا بھی رکن بن سکتا ہے اور بننا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے علاوہ تمام ممالک نے پاکستان کو برکس کا رکن دیکھنے کی مضبوط خواہش ظاہر کی ہے، پاکستان کی برکس میں شمولیت تنظیم کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوگی،روس،چین،جنوبی افریقہ اور برازیل پاکستان کی حمایت کرتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
فیصل آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ نے پچھلے سال سب سے زیادہ منافع کمایا
-
وزیراعلی پنجاب کسان کارڈ کے لکی ڈرا میں آخری بارتوسیع
-
پاکستان برکس میں شمولیت کا خواہاں ہے، پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی
-
ٰگلگت بلتستان انتخابات 2026، پاکستان تحریک انصاف نے 24 حلقوں کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا
-
گوادر پورٹ پر درآمدی ، برآمدی کارگو کیلئے 30 روزہ مفت اسٹوریج سہولت کا اعلان
-
گورنر خیبرپختونخوا سے جامعہ فیض القرآن والسنتہ پشاور کے مہتمم پیر مولانا محمد ابوبکر صدیق کی ملاقات
-
وفاقی اور بلوچستان کی حکومتیں ریکوڈک منصوبے کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے پرعزم ہیں، علی پرویز ملک
-
پاور سیکٹر اصلاحات میں عوامی آگاہی اور میڈیا کا کردار اہم ہے،وفاقی وزیر اویس خان لغاری
-
سردار ایاز صادق کی معرکہ حق میں شاندار کامیابی پر مسلح افواج پاکستان اور قوم کو مبارکباد
-
معرکہ حق کی پہلی سالگرہ پر شاندار جشنِ فتح، قوم متحد ہوکر پاکستان کی ترقی و استحکام کیلئے کردار ادا کرے، ڈاکٹر عشرت العباد خان
-
سیکورٹی اداروں كی بروقت کارروائی،ایک کم عمرلڑکی کوبی ایل اے كے دہشت گردوں کے چنگل سے بازیاب کرالیا گیا،وزیراعلیٰ بلوچستان
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سابق کونسلرمسز نسیم اختر کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.