کوکین کوئن انمول عرف پنکی نے منشیات نیٹ ورک کیسے بنایا، ساری تفصیلات سامنے آگئیں
ملزمہ انمول کے نیٹ ورک میں کوئی ایک دوسرے سے نہیں ملتا تھا، پیسے اکاؤنٹ سے ٹرانسفر ہوتے تھے، پنکی نے گلگت میں ایک ہوٹل بھی بنا رکھا ہے، پنکی کوکین سے ماہانہ کروڑوں روپے کماتی ہے، ذرائع
ثنااللہ ناگرہ
منگل 12 مئی 2026
23:01
(جاری ہے)
پنکی لاہور سے دو خواتین کے ذریعے ٹرین سے کوکین کے 5 پیکٹ کراچی بھیجتی تھی۔
کراچی اسٹیشن سے بائیک رائیڈرز منشیات کے الگ الگ پیکٹ لے کر ڈیلرز تک پہنچاتے تھے، ڈیلرز کی مدد سے کوکین شہریوں کو بھیجی جاتی اور پیسے اکاؤنٹ سے ٹرانسفر ہوتے تھے۔ ملزمہ انمول عرف پنکی کے نیٹ ورک میں کوئی ایک دوسرے سے نہیں ملتا تھا۔ ملزمہ انمول پنکی نے گلگت میں ایک ہوٹل بھی بنا رکھا ہے۔پنکی کے گروپ میں اس کے بھائی ناصر کی گرل فرینڈ بھی شامل ہے۔ پنکی اپنے بھائی کی گرل فرینڈ کی مدد سے کراچی کی پارٹیوں میں کوکین سپلائی کرتی رہی۔ماضی میں ملزمہ انمول کے دو بھائیوں کو کراچی پولیس گرفتار کرچکی ہے۔ ملزمہ انمول پنکی کوکین سے ماہانہ کروڑوں روپے کماتی ہے۔ دوسری جانب ڈرگ کوئین پنکی کو پروٹوکول دینے والے گارڈن پولیس کے افسران کو معطل کردیا گیا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی نے پولیس افسران کو معطل کرنے کے احکامات جاری کئے۔مزید اہم خبریں
-
کوکین کوئن انمول عرف پنکی نے منشیات نیٹ ورک کیسے بنایا، ساری تفصیلات سامنے آگئیں
-
فلسطینی بچوں پر اسرائیلی فوجی حملوں میں اضافہ، یونیسف
-
منشیات کے مقدمات میں انمول عرف پنکی کا نام کئی مرتبہ سامنے آیا لیکن پولیس نے گرفتاری کی کوشش نہیں کی
-
پنجاب پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر 7 کروڑ روپے کی رشوت کے بدلے انمول عرف پنکی کو چھوڑنے کا انکشاف
-
سوڈان خانہ جنگی: ڈرون حملے بیشتر شہری ہلاکتوں کی وجہ، وولکر ترک
-
ہنٹا وائرس: متاثرہ کروز شپ میں نو مریضوں کی تصدیق
-
تحفظ جنگلات پر یو این فورم کا نیو یارک میں اجلاس شروع
-
نیروبی: نئے یو این دفتر کا سنگ بنیاد، افریقہ بنے گا عالمی تعاون کا مرکز
-
ہنٹا وائرس سے متاثرہ کروز شپ سے مسافروں کا انخلاء مکمل، ڈبلیو ایچ او
-
14 سال کی عمر میں گھرسے ماڈل بننے کیلئے نکلی، منشیات فروش وکیل سے شادی کی
-
جعلی حکمران عوامی مسائل حل کرنے کے بجائے عمران خان کو تنہا رکھنے میں مصروف ہے
-
عدالت نے 9مئی واقعات کیس میں پی ٹی آئی رہنما سمیت 74 ملزمان بری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.