پنجاب پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر 7 کروڑ روپے کی رشوت کے بدلے انمول عرف پنکی کو چھوڑنے کا انکشاف
انمول عرف پنکی کو پنجاب پولیس کی جانب سے 5 سال قبل گرفتار کیا گیا، پنکی 2 خواتین کے ذریعے لاہور سے کراچی منشیات بھجواتی تھی
محمد علی
منگل 12 مئی 2026
22:10
(جاری ہے)
پنکی نے منشیاتی فروشی میں تجربہ حاصل کرنے کے بعد 3 بھائیوں کے ساتھ مل کر منشیات کا اپنا کاروبار شروع کیا۔
پنکی کی جانب سے لاہور سے کراچی منشیات منگوائی جاتی تھی۔ پنکی کو 5سال قبل پنجاب پولیس کی جانب سے گرفتار کرنے کے بعدمبینہ طور 7 کروڑ روپے کی رشوت کے بدلے چھوڑ دینے کا انکشاف بھی ہوا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان کی سب سے بڑی خاتون کوکین ڈیلر کہلانے والی انمول عرف پنکی، جو اپنی چلتی پھرتی لیب کی وجہ سے مشہور تھی، گرفتاری سے قبل قانون نافذ کرنے والے اداروں کا تمسخر اڑاتی رہی، ملزمہ کے قبضے سے ملنے والے شواہد اور بیانات نے سکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر بھی سوالیہ نشانات کھڑے کر دیئے ہیں۔ ملزمہ نے پولیس اہلکاروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں کی عقل گھٹنوں میں ہے، جس دن دماغ سے سوچو گے تو میری طرح برانڈ بن جاؤ گے، جس کا نیٹ ورک سمجھنا پولیس کے بس کی بات نہیں، میرے بندے دھڑلے سے کام کر رہے ہیں، اٹھا سکتے ہو تو اٹھا لو، اکاؤنٹ کھلا ہے اور سروس 24 گھنٹے آن رہتی ہے، ہم نے پورے کراچی میں اندھیر ڈالا ہوا ہے، جو کرنا ہے کر لو، پتہ نہیں کہاں کہاں سے آجاتے ہیں کہ پنکی کو پکڑیں گے، افسران ریٹائرمنٹ کے بعد مجھے فون کر کے بتاتے ہیں کہ ہم تمہیں نہیں پکڑ پائے۔کوکین ڈیلر انمول عرف پنکی کا پولیس کو کھلا چیلنج#ARYNews pic.twitter.com/4MD4XN3AuZ
— ARY NEWS (@ARYNEWSOFFICIAL) May 12, 2026
پاکستان کی سب سے بڑی کوکین ڈیلر انمول عرف پنکی کی گرفتاری اور عدالت میں پیشی#ARYNews #BreakingNews pic.twitter.com/mF0ttv97zN
— ARY NEWS (@ARYNEWSOFFICIAL) May 12, 2026
مزید اہم خبریں
-
کوکین کوئن انمول عرف پنکی نے منشیات نیٹ ورک کیسے بنایا، ساری تفصیلات سامنے آگئیں
-
فلسطینی بچوں پر اسرائیلی فوجی حملوں میں اضافہ، یونیسف
-
منشیات کے مقدمات میں انمول عرف پنکی کا نام کئی مرتبہ سامنے آیا لیکن پولیس نے گرفتاری کی کوشش نہیں کی
-
پنجاب پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر 7 کروڑ روپے کی رشوت کے بدلے انمول عرف پنکی کو چھوڑنے کا انکشاف
-
سوڈان خانہ جنگی: ڈرون حملے بیشتر شہری ہلاکتوں کی وجہ، وولکر ترک
-
ہنٹا وائرس: متاثرہ کروز شپ میں نو مریضوں کی تصدیق
-
تحفظ جنگلات پر یو این فورم کا نیو یارک میں اجلاس شروع
-
نیروبی: نئے یو این دفتر کا سنگ بنیاد، افریقہ بنے گا عالمی تعاون کا مرکز
-
ہنٹا وائرس سے متاثرہ کروز شپ سے مسافروں کا انخلاء مکمل، ڈبلیو ایچ او
-
14 سال کی عمر میں گھرسے ماڈل بننے کیلئے نکلی، منشیات فروش وکیل سے شادی کی
-
جعلی حکمران عوامی مسائل حل کرنے کے بجائے عمران خان کو تنہا رکھنے میں مصروف ہے
-
عدالت نے 9مئی واقعات کیس میں پی ٹی آئی رہنما سمیت 74 ملزمان بری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.