پنجاب حکومت کا نصاب میں حب الوطنی اور معرکہ حق کے مضامین شامل کرنے کا فیصلہ
ڈی جی آئی ایس پی آر سے تعلیمی اداروں کے دورے جاری رکھنے کی درخواست کردی گئی، نجی تعلیمی اداروں کو بھی اپنے ہاں معرکہ حق کے حوالے سے باقاعدہ پروگرامز کا انعقاد یقینی بنانے کی ہدایت
ساجد علی
بدھ 13 مئی 2026
14:02
(جاری ہے)
جلاس میں یہ استدعا بھی کی گئی کہ ڈی جی آئی ایس پی آر تعلیمی اداروں کے دورے جاری رکھیں، قومی یکجہتی اور معرکہ حق پر مبنی فلمیں بنانے کے لیے فلم فنڈز مختص کیے جائیں گے، پاکستان کے پہلے وزیراعظم شہید ملت خان لیاقت علی خان کی زندگی اور خدمات پر ایک خصوصی ڈرامہ بنانے کا فیصلہ بھی کیا گیا، علاوہ ازیں وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے سوشل میڈیا پر نظر رکھنے کے لیے سخت اقدامات کا اعلان کیا۔
بتایا جارہا ہے کہ محکمہ اطلاعات اور محکمہ داخلہ مل کر ایک خصوصی مانیٹرنگ سیل بنائیں گے، جس کی مدد سے سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والے عناصر کی فوری نشاندہی کرکے ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی، محرم الحرام کے تناظر میں نفرت انگیز مواد اور اشتعال انگیزی کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ امن و امان برقرار رہے، یہ خصوصی سیل ناصرف شرپسندوں پر نظر رکھے گا بلکہ عوام تک بروقت اور درست معلومات کی فراہمی بھی یقینی بنائے گا۔مزید اہم خبریں
-
شی جن پنگ سے چین کو 'اوپن‘ کرنے کی درخواست کروں گا، ٹرمپ
-
پی ٹی آئی رکن اسمبلی اقبال آفریدی کے بیٹے نے ڈپلومیٹک پاسپورٹ پر اٹلی جاکر اسائلم اپلائی کردیا، طلال چوہدری
-
نیشنل ایکشن پلان ، پنجاب میں نصاب او صبح کی دعا میں حب الوطنی شامل کرنے کا فیصلہ
-
پنجاب حکومت کا نصاب میں حب الوطنی اور معرکہ حق کے مضامین شامل کرنے کا فیصلہ
-
مریم نواز کے 7 کروڑ زر ضمانت انکے شوہر کیپٹن (ر)صفدر وصول کرینگے
-
کوکین کوئین انمول پنکی کا 4 مقدمات میں 3 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی ایک قتل کیس میں بھی نامزد، تحقیقات کیلئے 3 کمیٹیاں بن گئیں
-
لاہور کی ایک ایف آئی آر میں بھی انمول پنکی کا نام شامل، ملزمہ کے بھائی کے بیان نے پول کھولا
-
پاکستان کی ’والٹروائٹ‘ انمول پنکی کی کہانی ’بریکنگ بیڈ‘ کا دیسی ورژن
-
ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 17 مئی کو طلب
-
پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کی ریگولیشنز پوری کرنے میں اسرائیل کے برابر آ گیا، کرپٹو سلیٹ
-
دہشتگردی ناکام بنانیوالے شہید شہری کی قربانی کا اعتراف،ستارہ شجاعت دینے کی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.