مرکزی مسلم لیگ کا مہنگائی کے خلاف تحریک کا اعلان ، اتوار کو احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے
جمعرات 14 مئی 2026 22:26
(جاری ہے)
رہنماں نے اعلان کیا کہ مرکزی مسلم لیگ اتوار کے روز ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرے گی، جبکہ اس تحریک کو مزید منظم اور مثر بنانے کے لیے کاروباری برادری کو بھی ساتھ ملا کر ایک اہم سیمینار منعقد کیا جائے گا تاکہ معاشی مسائل کے حل پر سنجیدہ گفتگو کی جا سکے۔
انہوں نے مزید کہا کہ عید کے بعد اورنگی سے کورنگی تک کراچی کے حقوق کے لیے ایک بڑا مارچ بھی کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ جب تک عوام کو ریلیف نہیں ملتا، مرکزی مسلم لیگ مہنگائی کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رہنماں نے کہا کہ موجودہ معاشی صورتحال میں عوام شدید دبا کا شکار ہیں اور ملک کو اس وقت "معرکہ معیشت" کی ضرورت ہے تاکہ پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم کیا جا سکے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر عوام کو جان و مال کا تحفظ اور معاشی استحکام فراہم نہ کیا گیا تو سرمایہ کاری متاثر ہوگی اور ملکی معیشت مزید مشکلات کا شکار ہو سکتی ہے۔مزید قومی خبریں
-
ٹھٹھہ میں کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 کان کن جاں بحق جبکہ پانچ زخمی
-
پاکستان کے پانڈا بانڈ نے نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی
-
آئی 12 سیکٹر کی ڈویلپمنٹ کا 97 فیصد کام مکمل ہے،الاٹیز کو قبضہ آئندہ 8 سے 10 ہفتوں میں دے دیا جائے گا، طلال چوہدری
-
فیصل آباد،2 ڈاکو ساتھیوں کی مبینہ فائرنگ سے ہلاک
-
بورے والا، قتل میں ملوث جعلی پیر اوراس کا بیٹا گرفتار
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مارخور کا عالمی دن 24مئی کو منایا جائے گا
-
نوابشاہ، مویشی منڈی میں بیل کی ٹکر سے 10سالہ بچہ جاں بحق
-
پیٹرول پمپس انویسٹمنٹ کی آڑ میں اربوں روپے کا فراڈ
-
فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں 1 ارب کی کرپشن کا انکشاف، مقدمہ درج، 10 افسران گرفتار
-
پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا پانڈا بانڈ جاری کر دیا
-
اس ماہ شاہراہِ بھٹو کو مکمل طور پر عوام کے لیے کھول دیا جائے گا،یہ شاہراہ ایم نائن سے منسلک ہوگی،شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.