اویس شاہ نورانی کی سعد رفیق سے ملاقات، مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

اتوار 17 مئی 2026 12:36

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2026ء) جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ اویس شاہ نورانی نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق سے لاہور میں ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

عوامی سیکرٹریٹ والٹن میں ہونے والی ملاقات میں ملک کے سیاسی امور ، عوامی مسائل سمیت مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔