مسعود پزشکیان سے وزیر داخلہ کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو
ایرانی صدر کی جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کی تعریف، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر زور
اتوار 17 مئی 2026 20:00
(جاری ہے)
ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پاکستان کی جانب سے سرحدی تجارت اور اقتصادی تعاون کے فروغ کے اقدامات کو بھی سراہتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی، تجارتی، سائنسی، ثقافتی اور علاقائی تعاون کو مزید وسعت دی جا سکتی ہے۔
انہوں نے سائنسی، تعلیمی اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ حالیہ جنگی حالات کے باوجود ایران اور پاکستان پہلے سے زیادہ قریب آئے ہیں اور یہ دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا ایک اچھا موقع ہے۔اس موقع پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ ایران اور پاکستان پہلے سے کہیں زیادہ قریب آ چکے ہیں اور تہران و اسلام آباد کے برادرانہ تعلقات کو مزید فروغ دیا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تاریخی، ثقافتی اور عوامی سطح پر گہرے تعلقات موجود ہیں اور پاکستانی عوام ایرانی قوم کے لیے دلی محبت اور احترام رکھتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
لاہور،مسلم لیگ(ن)کی خاتون رکن اسمبلی جم کے دوران راڈ لگنے رخمی
-
ْامریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور اور مستقل امن کیلئے پرامید ہوں، وزیراعظم
-
وزیراعظم شہباز شریف کو وزیراعظم قطر کا ٹیلیفون،مسلسل رابطوں اور قریبی مشاورت کی ضرورت پر اتفاق
-
بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ، عوامی مقامات پر چہرہ ڈھانپنے پر بھی پابندی
-
مسعود پزشکیان سے وزیر داخلہ کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو
-
مولانا فضل الرحمن عارف حبیب گروپ کے چیئر مین سے ملاقات ،پاکستان کے معاشی حالات پر تفصیلی گفتگو
-
وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل کا پی ٹی آئی کو مثبت کردار کے لیے پارلیمانی اداروں میں واپس آنے کی دعوت
-
بجلی صارفین سے 9 روپے فی یونٹ ٹیکس وصولی کا انکشاف
-
خطے میں استحکام کیلئے پاکستان کی اہمیت اجاگر، امریکہ نے دہشتگردی کیخلاف کوششوں میں پاکستان کو اہم اور کلیدی شراکت دار قراردے دیا
-
انمول پنکی کو بچانے کیلئے بعض با اثر اور نامعلوم قوتیں متحرک
-
نظام درست کرنے کیلئے بندہ لائیں گے تو نظام اسے 6 مہینے بعد باہر پھینک دیگا‘ شبر زیدی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں سورج آگ برسانے لگا، شدید گرمی سے شہری پریشان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.