علما معاشرے میں رواداری و بھائی چارے کو فروغ دیں،اسلم فاروقی
وطن عزیز فرقہ وارانہ فسادات کا متحمل نہیں ایک دوسرے کیساتھ شفقت و احترام سے پیش آنا چاہئے
منگل 23 جون 2026 05:10
(جاری ہے)
امن وامان برقرار رکھنے کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ شفقت اور احترام کے ساتھ پیش آنا چاہئے ان تاثرات کا اظہار اسلم خان فاروقی نے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ مذہب کے نام پر دہشت گردی، انتہا پسندی، فرقہ ورانہ تشدد، قتل و غارت گری خلاف اسلام ہے ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ اسلام کی بنیاد امن، محبت، رواداری اور اخوت ہے علما کرام معاشرے کے معمار اور انبیا کے وارث ہیں۔
جن کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی تقاریب، خطبات کے ذریعے معاشرے میں نفرتوں کو مٹا کر برداشت اور بھائی چارے کو فروغ دیں ان کا مزید یہ بھی کہنا ہے موجودہ دور میں ہمارا معاشرہ انتشار، فرقہ واریت اور عدم برداشت کا شکار ہے علما کرام خطبہ جمعہ اور اجتماعات میں ایسے موضوعات کا انتخاب کریں جو لوگوں کے دلوں میں نرمی پیدا کریں اور انہیں ایک دوسرے کے قریب لائیں۔مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ڈرون حملوں کی تصاویر، ویڈیوز اور غیر مصدقہ اطلاعات شیئر نہ کریں، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی
-
قلات ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی کے خصوصی احکامات
-
ایل ڈی اے کا تین مرلہ پلاٹ مالکان کو سہولت دینے کا فیصلہ
-
گورنرسندھ سے پاکستان امریکن کلچرل سینٹر کے وفد کی ملاقات
-
لاہورمیوزیم کی بحالی کا منصوبہ 6ارب 59کروڑ روپے میں منظور
-
لاہورہائیکورٹ نے خاتون قتل کیس میں صلح کے وقت دو شوہر سامنے آنے پرقانونی ورثا کے تعین کا حکم دے دیا
-
اپنی چھت اپنا گھر تختیوں کی سیاست نہیں بلکہ عوام کو اپنی چھت فراہم کرنے کا عملی منصوبہ ہے،عظمیٰ بخاری
-
علیمہ خانم اورعظمی خانم سمیت دیگر کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت
-
لاہورہائیکورٹ کا مغویہ سکینہ بی بی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پرسی ایم انسپکشن ٹیم کا ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا کا اچانک دورہ
-
ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پرطنز
-
وزیراعلیٰ سندھ کا بھان سعید آباد کا دورہ، مختلف مقامات پر تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.