گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر اور دیگر کی سردار تنویر الیاس سے ملاقات

منگل 30 جون 2026 23:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جون2026ء) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور دیگر نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر و رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سردار تنویر الیاس خان سے انکی رہائش گاہ پرملاقات کی۔

(جاری ہے)

سابق صدر و وزیراعظم آزاد کشمیر سردار محمد یعقوب خان اور سینئر رہنما چوہدری محمد ریاض بھی ملاقات میں شامل تھے۔