عمر خالد کا مودی سے اختلاف رائے، بھارتی نوجوان کا مستقبل جیل کی نذر ہونے پر سنگین سوالات
جمعرات 2 جولائی 2026 17:53
(جاری ہے)
دی گارڈین کے مطابق عمر خالد نے مودی حکومت کے خلاف 20 کروڑ بھارتی مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کے ساتھ ہراسانی اور امتیازی سلوک پر آواز اٹھائی تھی۔
سینئر کانگریس رہنما راشد علوی نے بھی بغیر ٹرائل اور ضمانت کے عمرخالد کی طویل قید کو بھارت کی بدنامی قرار دیا۔ دی گارڈین کے مطابق عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں نے عمرخالد کی بغیر ٹرائل تقریباً 6 سالہ قید کوغیر منصفانہ قراردے کر سخت تنقید کی، نیویارک کے میئر زوہران ممدانی نے بھی جبری قید پرعمرخالد کو اظہار یکجہتی کیلئے خود پیغام لکھ کربھیجا۔بھارتی ریسرچر ڈاکٹر بنوجیوتسنا لاہری کے مطابق کسی شخص کو بغیر مقدمے کے قید رکھنا انسانی آزادی اور وقار کے بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی وزارت داخلہ کا مملکت کے شہریوں اور غیرملکیوں کیلئے ہنگامی انتباہ جاری
-
ٹرمپ کا سابق امریکی میجر کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
-
سائبیریا میں طاعون کی وبا پھیلنے پر امریکا روس کی مدد کیلئے تیار ہے، ٹرمپ
-
ایرانی صدر نے نئے وزیرِ دفاع کیلئے امیدوار نامزد کر دیا
-
امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ احمر میں ہنگامی حالت کے اعلان کے بعد پراسرار طور پر غائب،تاحال لاپتہ
-
جے ڈی وینس کی اہلیہ نومولود بیٹے سمیت ہیلی کاپٹر سے اترتے ہوئے گرتے گرتے بچ گئیں
-
نائیجیریا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام 32 افراد ہلاک
-
امریکا کی متحدہ عرب امارات کیلئے 1 ارب ڈالرز کے ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری
-
سعودی اتحادی بحریہ کا حوثی ملیشیا کیخلاف آپریشن، بیلسٹک میزائل پلیٹ فارم تباہ
-
بندی اور بڑے پیمانے پر امداد کی اجازت دی جائے، انتونیوگوتریس
-
اے آئی سے مستفید ہونے کیلئے کچھ نقصانات برداشت کرنا ہوں گے، سام آلٹمین
-
مارکو روبیو اور نیتن یاہو کے دمیان ٹیلی فونک رابطہ، امریکی محکمہ خارجہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.