شہید ارشد شریف کیس میں انصاف نہ مل سکا، کینیا کی سپریم کورٹ نے اپیل مسترد کردی
صحافی کے قتل میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کے لیے براہ راست حکم جاری نہیں کر سکتے، ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف کارروائی کے لیے متعلقہ فورم سے رجوع کرنا ہوگا، دستیاب شواہد کی بنیاد پر قتل سے پہلے تشدد یا ٹارچر ثابت نہیں ہو سکا، سپریم کورٹ آف کینیا
فیضان ہاشمی
جمعہ 3 جولائی 2026
16:56
(جاری ہے)
کینیا کی سپریم کورٹ نے ارشد کے کیس میں اپیل مسترد کر دی ہے۔
کینیا کی ہائی کورٹ پہلے ہی یہ قرار دے چکی تھی کہ یہ ایک غیر قانونی قتل تھا اور ان کے حقِ زندگی کی خلاف ورزی تھی۔ لیکن آج بھی صورتحال یہ ہے کہ نہ کوئی گرفتاری ہوئی، نہ تحقیقات مکمل ہو سکیں اور نہ ہی کسی کو جوابدہ ٹھہرایا گیا۔ میں یہ سب پہلے پاکستان میں دیکھ چکی ہوں اور اب کینیا میں بھی دیکھ رہی ہوں۔ جب پولیس اور عدلیہ مکمل طور پر آزاد نہ ہوں، جب نہ کوئی گرفتار ہو اور نہ تحقیقات اپنے انجام تک پہنچیں، تو ناانصافی معمول بن جاتی ہے۔ ارشد پاکستان اس لیے چھوڑ کر گئے تھے کیونکہ وہ وہاں محفوظ نہیں تھے۔ وہ پناہ لینے کے لیے کینیا آئے تھے۔Today is another day of grief.
— Javeria Siddique (@javerias) July 3, 2026
Kenya’s Supreme Court dismissed the appeal in Arshad’s case. Kenya’s High Court already declared it an unlawful killing and a violation of his right to life. Yet today we are still left with: no arrests, no concluded investigation, no… pic.twitter.com/cQvp6LXP5n
مزید اہم خبریں
-
میں اب خیریت سے ہوں
-
کیس میں اچھی چیز یہ ہوئی کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے سخت ہدایت کی کہ متاثرہ خواتین کیس کو قانون کے مطابق میرٹ پر دیکھا جائے
-
متاثرہ دو خواتین کا مجسٹریٹ کی عدالت میں ریکارڈ کردہ بیان انتہائی رونگٹے کھڑے کردینے والا ہے
-
اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ہفتہ وار18 افراد کی ملاقات کے عدالتی حکم پر عملدرآمد نہیں ہورہا ہے
-
وزیراعظم شہبازشریف، شہید آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کے بعد استنبول روانہ ہوگئے
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات
-
اسلام آباد میں 4 خواتین کی جانب سے جعلی مجسٹریٹ بن کر جرمانے وصول کرنے کا انکشاف
-
مبینہ منشیات ڈیلرانمول عرف پنکی کے سابق شوہر ریٹائرڈ پولیس افسر رانا اکرم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
-
ایف پی ایس سی نے سی ایس ایس 2027 کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خاں کی جمشید کازی کنٹری نمائندہ یو این ویمن پاکستان سے ملاقات
-
سانحہ کاہنہ ۔۔۔۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف غم زدہ ماؤں کا غم بانٹنے کاہنہ پہنچ گئیں
-
صدرآصف علی زرداری آئندہ ہفتے سرکاری دورے پر کرغیزستان جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.