عدالتی فیصلوں اور میئر کے وعدوں کے باوجود کے ایم سی، ٹاؤنز، واٹر کارپوریشن اور کے ڈی اے کے 10 ہزار سے زائد ریٹائرڈ ملازمین واجبات سے محروم
بجٹ 2025-26 منظور شدہ 12 فیصد تنخواہوں کا اضافہ تاحال ادا نہ کرنا بلدیاتی ملازمین کے ساتھ بدترین ناانصافی اور معاشی استحصال ہے، ڈاکٹر فاروق ستار اگر مظلوم ملازمین، ڈاکٹرز اور نرسز کی بند تنخواہیں اور پنشن فوراً بحال نہ کی گئیں تو احتجاج کا رخ اندرونِ کے ایم سی اور پھر وزیر اعلی ہاؤس کی طرف ہوگا، ایم کیو ایم ایم اے جناح روڈ کے ایم سی بلڈنگ کے سامنے بلدیاتی و صوبائی ملازمین کے پامال شدہ انسانی حقوق اور بقایاجات کی فوری واگزاری کے لیے مرکزی لیبر ڈویڑن کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی دھرنا
جمعرات 9 جولائی 2026 21:30
مزید اہم خبریں
-
بہاولپورایئرپورٹ پر ملکی پروازوں کا باقاعدہ آغاز، نجی ایئرلائن کا طیارہ اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگیا
-
ولیکا ہسپتال میں استعمال شدہ سرنج اور طبی سامان باربار بچوں اور مریضوں پر استعمال ہونے کا انکشاف
-
دبئی میڈیا آفس نے ڈاؤن ٹاؤن دبئی میں دھماکوں سے متعلق رائٹرز کی رپورٹ کو غلط اور بےبنیاد قرار دےدیا
-
امریکا کی بحری ناکہ بندی؛ دو ایرانی آئل ٹینکرز نے پناہ لینے کیلئے کراچی بندرگاہ کا رخ کرلیا
-
ایران نے عربوں کو اونٹوں کے دور میں پہنچانے کی دھمکی دے دی
-
زرداری کی یاری یا سیاسی دباؤ؟ کامسٹیک (Comstech) میں نئی لڑائی چھڑ گئی!
-
وزیراطلاعات خیبرپختونخواہ، مولانا فضل الرحمان کے حق میں بول اٹھے
-
ون وے کی خلاف ورزی پر معروف ٹک ٹاکر اخترلاوا کیخلاف مقدمہ درج
-
صوبائی وزیر آبپاشی، منصوبہ بندی و ترقیات کی سربراہی میں سندھ حکومت کے 13 رکنی وفد کا واپڈا ہاﺅس کا دورہ
-
جھیل سیف اللہ سانحہ کی انکوائری رپورٹ صوبائی حکومت کو بھیج دی گئی
-
سوڈان: گوند عربی کی لوٹ مار جنگ کا مالی وسیلہ، رپورٹ
-
ذہنی انحطاط میں کمی لانے کی ڈبلیو ایچ او نئی عالمی ہدایات جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.