میاں جلیل احمد شرقپوری کی والدہ سپردِ خاک،تنظیماتِ اہلِ سنت پاکستان کا اظہارِ تعزیت
جمعرات 9 جولائی 2026 22:15
(جاری ہے)
تنظیماتِ اہلِ سنت پاکستان کے سربراہ صاحبزادہ سید حامد سعید کاظمی،پیر میاں عبدالخالق القادری، صاحبزادہ ابوالخیر ڈاکٹر محمد زبیر الوری، انجینئر ثروت اعجاز قادری، فیصل قیوم ماگرے، ڈاکٹر مفتی محمد کریم خاں، سید ازہر علی ہمدانی، پیر محمد امین قادری، مفتی گلزار احمد نعیمی، محمد اکرم رضوی،سید احسان گیلانی اور دیگر نے صاحبزادہ پیر میاں جلیل احمد شرقپوری، صاحبزادہ میاں سعید احمد شرقپوری، صاحبزادہ میاں خلیل احمد شرقپوری اور خاندانِ شرقپوری سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت، بلندی درجات اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کے لیے دعا کی اور کہا کہ اللہ کریم تمام پسماندگان بالخصوص خاندانِ شرقپوری کو یہ صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
مزید قومی خبریں
-
لاہور: یتیم خانہ چوک میں کالعدم مذہبی تنظیم کے دفتر پر تعینات پولیس اہلکاروں پرفائرنگ
-
سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ 40لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
پاکستان، قازقستان زرعی استعداد کو تجارتی مواقع میں تبدیل کرنے پر متفق
-
نوجوان پاکستان کا قیمتی اثاثہ، ملکی ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں، گورنر سندھ
-
آزادی کا دن ہمیں اپنے اسلاف کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے،گورنرسندھ
-
بلوچستان کے طلباء ملکی جامعات میں تعلیم حاصل کرکے ملک و صوبے کی ترقی میں کردار ادا کریں ، میرسرفرازبگٹی
-
ساہیوال ، مختلف وارداتیں، 7لاکھ سے زائد نقدی ،4موبائل فون لوٹ لئے گئے،4 ڈاکو گرفتار
-
ساہیوال ،ذخیرہ اندوزوں سے 20ہزار میٹرک ٹن سے زائد گندم تحویل میں لے لی گئی
-
گورنر خیبر پختونخوا سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے سندھ کی ملاقات
-
اینٹی کرپشن کوبھیجے گئے کرپشن مقدمات دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل ہوگئے
-
گورنر خیبر پختونخوا کی شہید ڈی ایس پی دیار خان کے گھر آمد، فاتحہ خوانی اور اہلخانہ سے تعزیت کی
-
بزرگوں کی قربانیوں، جدوجہد اور دعائوں کے ثمر سے آج ہم آزاد وطن میں فخر سے سانس لے رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.