گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے کنسٹرکٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (کیپ) کے وفد کی ملاقات
پیر 20 جولائی 2026 21:35
(جاری ہے)
وفد نے فنڈز کی کمی کے باعث گزشتہ 10 سے 12 برس سے تاخیر کا شکار ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لیے سندھ حکومت سے فنڈز کی فراہمی میں تعاون اور سفارش کی درخواست کی۔
اس کے علاوہ کنسٹرکشن انڈسٹری ڈویلپمنٹ بورڈ کے قیام کے لیے وفاقی حکومت سے رابطہ کرنے کی بھی استدعا کی گئی۔اس موقع پر کنسٹرکشن انڈسٹری کو درپیش مختلف مسائل اور ان کے ممکنہ حل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے وفد کو یقین دلایا کہ کنسٹرکشن انڈسٹری کو درپیش مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن کردار ادا کیا جائے گا اور ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت کو یقینی بنانے کی بھرپور کوشش کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ گورنر ہاؤس کے دروازے کاروباری برادری اور کنسٹرکشن انڈسٹری کے لیے ہمیشہ کھلے ہیں۔ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ سرمایہ کاروں اور کاروباری افراد کو سازگار ماحول اور زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرے۔ وفاقی اور صوبائی حکومتیں کاروباری تنظیموں سے مسلسل مشاورت کر رہی ہیں تاکہ ان کے مسائل کا مؤثر اور پائیدار حل نکالا جا سکے۔مزید قومی خبریں
-
کراچی میں فوڈ رائیڈر سے بدسلوکی کرنا والا شخص گرفتار
-
سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کے صاحبزادے انس سرور برطانیہ کے وزیرِ تجارت مقرر
-
غیر ضروری سرکاری گاڑیوں کی خریداری، صوبائی حکومت کے خرچ پر بیرون ملک علاج پر پابندی عائد
-
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 33 ملین ڈالر اضافہ، ذخائر 22 ارب 66 کروڑ 96 لاکھ ڈالر ہو گئے
-
گورنرسندھ سید محمد نہال ہاشمی نے تیسری تین روزہ ہیلتھ کیئر ایکسپو اینڈ کانفرنس کا افتتاح کر دیا
-
میرپور میں 24 جولائی کو ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے جلسے کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل،نواز شریف جلسے سے خطاب کرینگے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
نوجوان نسل پاکستان کا سب سے قیمتی اثاثہ ہے، جسے معیاری تعلیم، ہنر اور احساسِ ذمہ داری سے آراستہ کرنا ضروری ہے ،فیصل کریم کنڈی
-
پنجاب میں تنخواہیں اور پنشن 31 جولائی کوادا کرنے کا فیصلہ
-
مولانا فضل الرحمان کا جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم کی وفات پر اظہار افسوس
-
سندھ کو پانی کے حصے سے محروم کرنا آئین اور 1991ء کے معاہدے کی خلاف ورزی ہے، نثار احمد کھوڑو
-
ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتارنادرا افسران کے اہم انکشافات
-
گورنرسندھ سید محمد نہال ہاشمی نے تیسری ہیلتھ کیئر ایکسپو اینڈ کانفرنس کا افتتاح کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.