صوبے میں امن وا مان کی مخدوش صورتحال میں روزانہ کی بنیاد پر بے بنیاد افواہیں پھیلائی جارہی ہیں ،صوبے کے عوام میں سخت مایوسی پھیل رہی ہے،پشتونخواملی عوامی پارٹی
اتوار 9 اگست 2026 21:15
(جاری ہے)
تمام شاہراہوں آمدورفت ناممکن ہو گیا ہے اور صوبے کے لوگ اپنے فصلات باغات کے سیزن کے ہوتے ہوئے کسی بھی شہر میں اپنا مال پہنچانے سے کتراتے ہیں ۔
موبائل فون سروس بند کرنے کی بازگشت سنانا ،خوف وہراس پھیلانا اور مسلط غیر نمائندہ ٹولے اور ان کے مسلط کرنے والوں کے لیے رشوت ،کرپشن ،جھوٹ ،دھوکہ دہی کی کھلی اجازت دینا ملک اور اس کے اداروں کو کوکھلا کرنے کی مترادف ہے۔ صوبے میں سخت ترین بدامنی، بدترین مہنگائی بدامنی اور بے روزگاری میں صوبے کی ہر شاہراہ،شہر، گاؤں میں مسلح غیر سرکاری جھتے دھندناتے پھر رہے ہیں صوبے کی اس نازک سنگین صورتحال پر پارٹی چیئرمین محترم محمود خان اچکزئی کی جانب سے پارٹی کے مرکزی سیکرٹری نواب محمد ایاز خان جوگیزئی کی صدارت میں جرگہ بلانا اور پشتونوں کو درپیش مسائل پر بحث کرنا اور مسائل کے حل کے لیے لائحہ عمل طے کرنا اور اس پر عملدرآمد کرنے کے لیے تمام قوم کے نمائندوں کے ذریعے آئینی ،سیاسی ،جمہوری جدوجہد سے حل نکالنا شامل ہے ۔بیان میں کہا گیا ہے کہ پارٹی پشتونوں کے ساتھ جاری ملک بھر میں ناروا سلوک اور پشتونخواوطن میں سرکاری سرپرستی میں جاری بدامنی کے خاتمے،کاروباروروزگار کی ضمانت اور معدنی خزانوں پر حق کے ملکیت طے کرنے اور ہماے عوام کو قدرتی خزانوں میں حصہ دار بنانے اور آواز بلند کرنے کے لیے 30، 31 اگست اور یکم ستمبر 2026کو تین روزہ جرگہ کوئٹہ میں منعقد ہوگا جس میں دعو ت دینے والوں سے استدعا کی گئی کہ وہ شرکت کر کے عوام دوستی کا ثبوت دیں۔مزید اہم خبریں
-
آزاد کشمیرالیکشن میں مبینہ دھاندلی پر پیپلزپارٹی کی عدالت سے رجوع کرنے کی تیاری
-
اے آئی تصاویر دیکھ کر نکاح، سابق رکن سندھ اسمبلی کے ساتھ فراڈ ہوگیا، بلیک میلنگ کا بھی شکار
-
پاکستان آنے والے ناروے کے وزیر خارجہ نے اپنا سامان خود اٹھایا، سادگی نے توجہ حاصل کرلی
-
رجب بٹ اپنی دوسری شادی سسٹرولوجی کے خاندان میں کریں گے، ماہر نجوم کی پیشگوئی
-
سہیل آفریدی اڈیالہ پہنچے تو پولیس نے راستہ روک لیا، ملاقات نہ ہونے پر کارکنوں کیلئے اہم اعلان
-
بلوچستان کے طلبہ ملکی جامعات میں تعلیم حاصل کرکے ملک و صوبے کی ترقی میں کردار ادا کریں، وزیراعلیٰ
-
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت گندم سے متعلق امور کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایرڈے کی ملاقات
-
مبینہ ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کی درخواست منظور، عدالت نے ایک مقدمے میں بری کردیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کے بیٹے کے انتقال پر اظہارافسوس
-
پنجاب ’’اینڈ ٹو اینڈ‘‘پیپرلیس اینڈ آٹو میشن ٹیکنالوجی دورمیں داخل
-
6،6 لاکھ پر سینیٹ کے آزاد امیدواروں کو ووٹ ملا ہے، فواد چوہدری کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.