جشنِ آزادی کھیلوں کے مقابلوں کی اختتامی تقریب، مشیر کھیل تاج محمد خان ترند کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت
ہفتہ 15 اگست 2026 19:39
(جاری ہے)
کھیلوں کے مقابلے نوجوانوں میں حب الوطنی، نظم و ضبط، باہمی احترام اور ٹیم ورک کے جذبے کو فروغ دیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جشنِ آزادی کے موقع پر کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد اس عزم کا اظہار ہے کہ ہم اپنے نوجوانوں کو صحت مند اور مثبت سرگرمیوں کے مواقع فراہم کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں اور حکومت ان کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی۔مشیر کھیل نے فاتح اور رنر اًپ ٹیموں سمیت تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کھیل کے میدان میں محنت، جذبہ اور مقابلے کا حوصلہ ہی دراصل ایک مضبوط اور ترقی یافتہ پاکستان کی بنیاد ہے۔مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے،خواجہ آصف
-
پاک-چین دوستی نے ہر امتحان کا سامنا کیا ہے، ہمارے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، وزیراعظم
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.