نیویارک میں پاکستان کا یومِ آزادی، تاریخ میں پہلی بار منفرد تقریب کا انعقاد کیا گیا
منگل 18 اگست 2026 19:45
(جاری ہے)
تقریب میں بڑی تعداد میں پاکستانی نژاد امریکی شہریوں، منتخب نمائندوں، ارکانِ پارلیمنٹ اور میڈیا سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔
نیویارک سٹی کونسل کی اسپیکر جولی مینین نے پاکستانی امریکی کمیونٹی کی نیویارک شہر کی ترقی میں اہم خدمات کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ کمیونٹی نے شہر کی پیش رفت اور ترقی میں قابلِ قدر کردار ادا کرنے کے ساتھ پاکستان اور امریکا دونوں سے مضبوط وابستگی بھی برقرار رکھی ہے۔تقریب میں شریک دیگر ارکانِ پارلیمنٹ نے بھی پاکستانی امریکی کمیونٹی کی مستقل محنت، استقامت اور لگن کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ مقررین نے پاک امریکا تعلقات میں کمیونٹی کے کردار کو نمایاں کرتے ہوئے اسے دونوں ممالک کے درمیان ایک اہم پل قرار دیا۔نیویارک سٹی ہال میں منعقد ہونے والی یہ تاریخی تقریب پاکستانی امریکی کمیونٹی کی بڑھتی ہوئی اہمیت اور نیویارک کے شہری، معاشی اور سماجی شعبوں میں اس کی مثبت خدمات کے اعتراف کی بھی عکاس ہے۔مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے،خواجہ آصف
-
پاک-چین دوستی نے ہر امتحان کا سامنا کیا ہے، ہمارے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، وزیراعظم
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.