شام کے وزیر خارجہ کا پاکستان کا تاریخی دورہ،دوطرفہ تعلقات میں نئے باب کا آغاز
اتوار 23 اگست 2026 20:27
(جاری ہے)
سریا عرب نیوز ایجنسی کے مطابق وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی نے وزیراعظم شہبازشریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اوردیگراعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کیں،الشیبانی نے"مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے" پردستخط کا خیرمقدم کیا اور پاکستان کے علاقائی کردارکی تعریف کی۔
سریا عرب نیوز ایجنسی نے مطابق پاکستان اورشام کے درمیان عوامی اور تجارتی روابط بڑھانے کیلئےبراہِ راست پروازوں کی بحالی پر تبادلہ خیال ہوا،دمشق یا اسلام آباد میں سرمایہ کاری فورم کے انعقاد اورامریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کے کردارپر بات کی گئی۔شامی وزیر خارجہ نے کہا کہ یہ دورہ ایک اہم اور حساس وقت میں ہوا ہےجب دونوں ممالک کے تعلقات مزید تعاون کی جانب بڑھ رہے ہیں۔دمشق نے ریاض، انقرہ اوراسلام آباد کے ساتھ اپنے تعلقات کوعلاقائی استحکام کے لیے خصوصی اہمیت کا حامل قراردیا،پاکستان کی جانب سے شام کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کی حمایت دونوں ممالک کے دیرینہ دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط کرے گی۔مزید قومی خبریں
-
ْساہیوال ، میلہ دربار بابا لال شاہ پرسائونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی، پولیس کا چھاپہ، 6 افراد گرفتار
-
ساہیوال ، کمپیوٹرائزڈ کنڈا دوکاندار کو رقم کے لین دین پر گولی مار دی گئی، حالت نازک، دو گرفتار
-
کابینہ سے منظوری کے بعد جامعات کی پہلی کمرشل پالیسی لائیں گے‘رانا سکندر حیات
-
پاکستانی فری لانسرز کی آمدنی رواں مالی سال 2.5 ارب ڈالرز تک پہنچنے کی توقع
-
مدارس فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے مضموم ایجنڈے کیخلاف بھرپور جدجہدکر رہے ہیں،طاہر محمود اشرفی
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پیپلز پارٹی لوئر کرم کے صدر رفیع اللہ خان کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا سے ڈاکٹرز کمیٹی کی ملاقات، ضم اضلاع کے میڈیکل طلبہ کی اسکالرشپ بڑھانے کا مطالبہ
-
اسلحہ کے زور پر لوٹ مار کرنے والا گروپ گرفتار، موٹرسائیکل اور پستول برآمد
-
متحدہ مدارس کونسل کے پلیٹ فارم سے ہم مدارس کے مفادات کی چوکیداری کریں گے‘طاہر محمود اشرفی
-
پٹرولیم لیوی نامنظور، ستمبر کے پہلے ہفتے ملک گیر ہڑتال ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
شہریوں کے تحفظ کے لیے جدید نگرانی کے نظام کو صوبے کے مزید علاقوں تک وسعت دی جائے گی، میر سرفراز بگٹی
-
کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی قانون کے عمل سے خودکار ہوتی ہے، محکمہ انتظامی تاخیر نہیں کر سکتا، سپریم کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.