حکومت کے بڑھتے ہوئے قرضے ملکی معیشت پر دبا ئوکا باعث ہیں ‘ پیاف
جمعرات 27 اگست 2026 22:20
(جاری ہے)
حکومت کے بڑھتے ہوئے قرضے ملکی معیشت پر دبا ئوکا باعث ہیں جبکہ قرضوں کی ادائیگی کیلئے وسائل کا بڑا حصہ مختص ہونے سے ترقیاتی سرگرمیوں کیلئے مالی گنجائش محدود ہوجاتی ہے۔پیاف کے رہنمائوں نے تشویش کا اظہار کیا کہ بلند قرضہ جاتی ضروریات نجی شعبے کیلئے دستیاب مالی وسائل اور سرمایہ کاری کے مواقع کو متاثر کررہی ہیں۔
شرح سود میں کمی کیلئے مالیاتی نظم و ضبط بنیادی شرط ہے کیونکہ بلند شرح سود کاروباری لاگت بڑھانے کے ساتھ نئی سرمایہ کاری کی حوصلہ شکنی کرتی ہے۔حکومت کو تجویز ہے کہ ٹیکس نیٹ میں نئے شعبوں اور افراد کو شامل کرنے کے ساتھ موجودہ ٹیکس دہندگان پر غیرضروری بوجھ ڈالنے سے گریز کیا جائے۔سرکاری اخراجات میں غیرضروری اضافے کو روکنے، ترقیاتی ترجیحات کا ازسرنو تعین کرنے اور سرکاری اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کی بھی ضرورت ہے۔پیاف کے رہنمائوں نے کہا کہ پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری مثبت پیشرفت ہے تاہم عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد برقرار رکھنے کیلئے معاشی اصلاحات کا تسلسل ضروری ہے۔بہتر ریٹنگ اور کم خطرہ پریمیم حاصل کرنے کیلئے حکومت کو قرضوں، مالی خسارے اور بیرونی مالیاتی ضروریات کو بتدریج کم کرنے کی جامع حکمت عملی اپنانا ہوگی۔مزید تجارتی خبریں
-
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاک سعودی سرمایہ کاری اوراقتصادی تعاون میں اہم پیشرفت
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 47.93 پوائنٹس کی کمی
-
جہازوں کی تعداد میں اضافہ پاکستان کی تجارتی خودمختاری اور توانائی سلامتی کے لیے ناگزیر ہے،میاں زاہد حسین
-
ایس ای سی پی چیئرمین کا پاکستان میں موبیز کی توسیع کا خیرمقدم، ڈیجیٹلائزیشن کو معاشی ترقی کا اہم محرک قرار
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,500 روپے کمی ریکارڈ
-
چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر احمد سدھو کا پاکستان میں موبیز کی توسیع کا خیرمقدم، ڈیجیٹلائزیشن معاشی ترقی کا اہم محرک قرار
-
استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں کمی، تعداد اورمالیت دونوں گھٹ گئیں
-
چارخلیجی ممالک میں کام کرنےوالے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں جولائی کے دوران سالانہ بنیادوں پر14فیصد اضافہ
-
بین الاقوامی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں عمومی کمی،سونے اور زرعی اجناس کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا
-
برائلر گوشت کے نرخ مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
پاکستان کی پنک سالٹ کی برآمدات 3 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں
-
کریڈٹ کارڈزکے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں جولائی کے دوران ماہانہ اورسالانہ بنیادوں پراضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.