بھارت ،منی پور میں احتجاجی مظاہرین پر بھارتی فورسز کی آنسو گیس کی شیلنگ
پیر 7 ستمبر 2026 15:03
(جاری ہے)
مختلف ناگا قبائل سے تعلق رکھنے والی خواتین نے بھی احتجاج میں شرکت کی۔
مظاہرین نے مارچ کرنے کی کوشش کی، تاہم تھوڑا فاصلہ طے کرنے کے بعد بھارتی فورسز کے اہلکاروں نے انہیں روک دیا اور انہیں منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس سمیت طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا۔یہ مظاہرہ منی پور قانون ساز اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر کیا گیا۔ مظاہرین نے حکومت پر زور دیا کہ اجلاس کے اختتام سے قبل ریاست میں طویل عرصے سے جاری تشدد سے پیدا ہونے والے مسائل کے حل کے لیے فیصلہ کن اقدامات کیے جائیں۔مظاہرین کے مطالبات میں تشدد کے دوران ہلاک یا لاپتا ہونے والے مقامی افرادکے لیے انصاف کی فراہمی شامل تھی۔ مظاہرین نے تشدد سے متاثرہ ریاست میں مردم شماری سے قبل نیشنل رجسٹر آف سٹیزنز (این آر سی) کے نفاذ کے بارے میں فیصلہ کرنے اور سسپنشن آف آپریشنز (ایس او او) معاہدے کو ختم کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔مظاہرین نے حکومت پر زور دیا کہ اسمبلی اجلاس کے اختتام سے قبل ان مسائل کو حل کیا جائے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ ٹھوس اقدامات نہ کرنے سے عوامی بے چینی میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی علاقے تبوک میں دو بنگالی نوجوان بھیک مانگتے ہوئے گرفتار
-
کویت میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں چار غیر ملکی گرفتار
-
صدر مملکت آصف زرداری لندن سے پاکستان پہنچ گئے
-
ایرانی میزائل حملوں سے اردن میں امریکی فضائی اڈے پر موجود کئی فوجی طیاروں کو نقصان
-
پاکستان سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں حوثیوں کیخلاف فضائی کارروائی پر غور کررہا ہے
-
بھارتی ریاست اترپردیش میں سہارنپور کی 115 سالہ قدیم مسجد منہدم کرنے پر مودی حکومت کو سیاسی، میڈیا اورسماجی حلقوں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا
-
بھارت، نازیبا ویڈیو وائرل ہونے پر باپ اور بھائی کے ہاتھوں 22 سالہ لڑکی قتل
-
لیک شدہ انٹیلی جنس فائلوں نے سوڈان میں مبینہ کیمیائی ہتھیاروں کے پروگرام کو بے نقاب کر دیا
-
سوشل میڈیا اصلاحات پرتنقید مسترد، امریکا سے تعلقات کو کوئی خطرہ نہیں،آسٹریلیا
-
جنگ لڑنے پر دنیا بھر میں امریکا کی ساکھ متاثر ہوئی، عباس عراقچی
-
برطانیہ کی اسرائیل مخالف پابندیاں اہم ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل
-
امریکا ایران جنگ میں شدت ، تیل کی قیمت 100 ڈالرز فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.