پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف وطن واپس پہنچ گئے

منگل 8 ستمبر 2026 22:17

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف وطن واپس پہنچ گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 ستمبر2026ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف سنگا پور سے وطن واپس پہنچ گئے ۔نواز شریف 31اگست کو سنگاپور روانہ ہوئے تھے۔

(جاری ہے)

حسن نواز شریف،حسین نواز شریف ،چودھری راحیل منیر اور ڈاکٹر عدنان بھی نواز شریف کے ہمراہ سنگا پور سے لاہور پہنچے۔