بیجنگ ،پاکستانی سفارتخانہ میں یوم دفاع اور شہدا کی مناسبت سے تقریب ، مسلح افواج کی قربانیوں اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو خراج تحسین
منگل 29 ستمبر 2026 19:04
(جاری ہے)
اس پروگرام میں 1965 کی جنگ کے دوران پاکستان کی مسلح افواج کی بہادری اور قربانیوں کو اجاگر کرنے والی دستاویزی فلمیں بھی پیش کی گئیں نیز آفات سے نجات، بین الاقوامی امن قائم کرنے اور علاقائی اور بین الاقوامی امن و استحکام کے لیے ان کی خدمات کو اجاگر کیا گیا۔
اپنے استقبالیہ کلمات میں سفارت خانہ پاکستان کے دفاعی اور آرمی اتاشی بریگیڈیئر علی اصغر خان نے ملک کے دفاع کے لئے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت کو اجاگر کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی سفارت خانہ کے ناظم الامور اعزاز خان نے پاکستان کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے پاکستان اور چین کے درمیان پائیدار دوستی پر زور دیتے ہوئے علاقائی امن، استحکام اور سلامتی کے لیے دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ تقریب کے اختتام پر مہمان خصوصی اور اعزاز خان اور ڈیفنس اور آرمی اتاشی کے درمیان یادگاری تحائف کا تبادلہ ہوا،تقریب میں کیک بھی کاٹا گیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جنگ سے ایران کو زیر نہیں کیا جاسکتا، پیزشکیان
-
یمن میں حوثی حملوں کے دوران بڑا سفارتی رابطہ، سعودی ولی عہد اور اماراتی نائب صدرکی ملاقات
-
امریکی سینیٹربرنی سینڈرز کا اسرائیل کو امریکی فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ
-
سعودی وزیرخارجہ کی امریکی سینیٹ کمیٹی کے سربراہ سے ملاقات، تعاون کو بڑھانے بارے تبادلہ خیال
-
ٹرمپ کی صحت سے متعلق قیاس آرائیاں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
ٹرمپ کا وفاقی حکومت کو اے آئی کی جگہ ایس آئی کی اصطلاح استعمال کرنے کا حکم
-
بھارت، والد کو قریب رکھنے کی خواہش، خاتون نے 4 سال تک لاش ڈے کیئر میں چھپائے رکھی
-
سیٹلائٹ تصاویر سے غزہ میں تباہی عیاں
-
مراکش کے بادشاہ نے پہلی بار خاتون کو وزیرِ اعظم مقرر کر دیا
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی سیکرٹری جنرل سے الوداعی ملاقات،باہمی تعاون پر فریقین کا ایک دوسرے سے اظہار تشکر
-
بھارت ، جرمانوں اورای چالان کو شہریوں کے بجلی کے بلوں میں شامل کرنے کی تجویز
-
جوہری ہتھیار رکھنے والا ایران دنیا کو بلیک میل کرے گا،مارکو روبیو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.