سینیٹر شیری رحمان کا مذاکرات کی کوریج کرنے والے پارلیمانی رپورٹرز،کیمرہ مینز کو خراج تحسین

اتوار 4 اکتوبر 2026 14:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اکتوبر2026ء) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے رات بھر حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کی کوریج کرنے والے پارلیمانی رپورٹرز اور کیمرہ مینز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمانی رپورٹرز گزشتہ دو دن سے مسلسل اہم کوریج میں مصروف رہے ۔

(جاری ہے)

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اتوار کو اپنی پوسٹ میں سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ